تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَہْقَہَہ دِیوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَہْقَہَہ دِیوار کے معانیدیکھیے
قَہْقَہَہ دِیوار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- چین کی سرحد کی ایک روایتی سیسے اور تان٘بے کی دیوار جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس پر چڑھ کر نیچے دیکھتا ہے بے اختیار ہن٘ستا ہے، مراد: بہت اون٘چی، لمبی اور بڑی دیوار، دیوار قہقہ.ہ
English meaning of qahqaha-diivaar
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- a traditional wall of china which is made with the lead and copper, it is said that if any one trying to watch behind this wall, the one started to laugh, i.e. a very high, tall and great wall
क़हक़हा-दीवार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चीन की सीमा की एक पारंपरिक सीसे और तांबे की दीवार जिसके संबंध में कहा जाता है कि जो इस पर चढ़ कर नीचे देखता है तो अनियांत्रिक अट्टहास मारता है, अर्थात: बहुत ऊंची, लंबी और बड़ी दीवार, उक्त के आधार पर ऐसी विकट बाधा या कठिन रोक जिसे पार करना दुस्साध्य हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَہْقَہَہ دِیوار)
قَہْقَہَہ دِیوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔