تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَدْح" کے متعقلہ نتائج

قَدْح

برا بھلا کہنا

قَدْح ہونا

تردید ہونا

قَدْح کَرْنا

جراحت کرنا، آپریشن کرنا، جراحی

قَدْح سَرائی

عیب گوئی، ہجو گوئی، طعنہ زنی

قَدْحِیا ٹوپی

(دہلی) پیالہ نما ٹوپی، گول ٹوپی جس کا رواج عام تھا

عَمَلِ قَدْح

(طب) موتیا بند میں کیا جانے والا ایک عمل جس میں فرنیہ میں پُتلی کے سامنے سوئی چبھو کر رطوبت جلہدیہ کو پیچھے کی طرف رطوبت زجاجہہ میں گرا دیتے ہیں جہاں وہ جذب ہوتی رہتی ہے ۔

رَدِّ قَدْح

پینے سے انکار، شراب کا پیالہ چھوڑ دینا

رَدّ و قَدْح

بحث، تکرار، حجّت

آنکھ قَدْح کرنا

آن٘کھ کا آپریشن کرنا

رَدِّ قَدْح کَرنا

شراب کا پیالہ لینے سے انکار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَدْح کے معانیدیکھیے

قَدْح

qad.hक़द्ह

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب

اشتقاق: قَدَحَ

قَدْح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • برا بھلا کہنا
  • نکتہ چینی
  • ہجو
  • طنعہ زنی
  • عیب گوئی (مدح کی ضد)
  • تردید، رد
  • چیرنا، پھاڑنا
  • نشتر لگانا
  • آپریشن
  • عمل جراحی
  • چقماق زنی

English meaning of qad.h

Noun, Feminine

  • reviling, reproaching
  • reproach
  • ridicule
  • satire
  • a lampoon
  • refuting, refutation

क़द्ह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निंदा, हज्व, तिरस्कार, अपमान, तहक़ीर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَدْح)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَدْح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone