تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَد کے معانیدیکھیے
قَد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- انسانی جسم کی اون٘چائی (ایڑی سے لے کر چوٹی تک)، حیوانوں کی اون٘چائی پیٹھ تک، قامت، ڈیل، جسم کی لمبائی
- (مرصَع کاری) نگ کی سطح کا درمیانی نقطہ جو کسی نگ میں نوکدار اور کسی میں چپٹا آنکھ کے تل کے مشابہ ہوتا ہے، تل، ٹیک
- (پتن٘گ بازی) پتن٘گ لڑانے کا ایک داؤں جس میں اوپر کے پیٹے کو تلوار کی طرح کھین٘چ کر نیچے کی پتن٘گ کے پیٹے کو کاٹا جاتا ہے
شعر
تجھ سے میں جنگ کا اعلان بھی کر ہی دوں گا
میرے دشمن تو مرے قد کے برابر تو آ
بہت گہری ہے اس کی خامشی بھی
میں اپنے قد کو چھوٹا پا رہی ہوں
روشنی میں اپنی شخصیت پہ جب بھی سوچنا
اپنے قد کو اپنے سائے سے بھی کم تر دیکھنا
English meaning of qad
Noun, Masculine
- stature, size, height
क़द के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शरीर की लंबाई, डील, आकार, क़ामत
- (कारीगरी) नग की तल का मध्य बिंदु जो किसी नग में नोकदार और किसी में चपटा आँख के तिल से मिलता-जुलता होता है, तिल, टेक
- (पतंग-बाज़ी) पतंग लड़ाने का एक दाँव जिसमें ऊपर के पेटे को तलवार की तरह खींच कर नीचे की पतंग के पेटे को काटा जाता है
قَد کے مترادفات
قَد کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَد)
قَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔