تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قانُونِ تَجاذُب" کے متعقلہ نتائج

نَقِیض

توڑنے والا، عمارت گرانے والا

نَقِیض بَننا

مخالف ہو جانا نیز متضاد بن جانا ، برعکس ہو جانا

نَقِیض ہونا

مخالف ہونا ، برعکس ہونا ، مقابل ہونا ؛ متضاد ہونا ۔

نَقِیضِ باہَمی

باہمی اختلاف، آپس میں عداوت اور دشمنی

نَقِیضَین

وہ اشیا ، امور یا خیالات جو ایک دوسرے کی ضد ہوں ، متضاد چیزیں یا باتیں ، دو مخالف چیزیں (جن کا یکجا ہونا ممکن نہ ہو) ، ضدیں ۔

نَقض

توڑنا، ٹوٹ پھوٹ، شکستگی، ٹوٹنے کا عمل

ناقِض

توڑنے والا ، باطل کرنے والا ، زائل کرنے والا ۔

نَقائِض

نقض ، عہد شکنی ، وعدہ خلافی ۔

نَقّاض

عہد شکنی ، وعدہ خلافی نیز اختلاف (رک) نقض ۔

عَکْسِ نَقِیض

(منطق) قضیے کے موضوع و محمول دونوں کا الگ الگ نقیض لے کر نقیض محمول کو موضوع قرار دینا اور نقیض موضوع کو محمول اور ایجاب و سلب میں اصل قضیے کی تقلید کرنا نیز اس طرح بننے والا نیا قضیہ .

نَقض عادَت

عادت کے برخلاف کرنا

نَقْضِ عَہْد

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا، اقرار و پیمان توڑ ڈالنا، وعدہ خلافی، عہد شکنی، پیمان شکنی، نقض معاہدہ

نَقْضِ مُعاہَدَہ

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا

نَقضِ اَشِعَّہ

شعاعوں کی ٹوٹ پھوٹ ، شعاعوں کا ٹوٹنا ۔

نَقْض کَرنا

عہد توڑنا ، وعدہ خلافی کرنا ۔

نَقضِ بَیعَت

بیعت کرکے پھرجانا ، بیعت کو توڑنا یا ختم کرنا ۔

نَقْضِ ظَہْر

پیٹھ توڑنا ، پشت توڑنا ، کمر کو جھکا دینا ۔

نَقض اَمن

امن عامّہ کا بگاڑ، امن و امان میں خلل، جھگڑا، فساد، بلوہ

ناقِضِین

ناقض (رک) کی جمع ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قانُونِ تَجاذُب کے معانیدیکھیے

قانُونِ تَجاذُب

qaanuun-e-tajaazubक़ानून-ए-तजाज़ुब

اصل: عربی

وزن : 222122

موضوعات: طب طبعی طبیعیات

قانُونِ تَجاذُب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طبیعیات) نیوٹن کا قانون جس کے مطابق کائنات میں ہر جسم ہر دوسرے جسم کو ایسی قوت سے کشش کرتا ہے جو ان کی کمیتوں کے حاصل ضرب کے راست متناسب اور ان کے درمیانی فاصلے کے مربّع کے بالعکس متناسب ہوتی ہے

English meaning of qaanuun-e-tajaazub

Noun, Masculine

  • law of gravitation

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قانُونِ تَجاذُب)

نام

ای-میل

تبصرہ

قانُونِ تَجاذُب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone