تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قانُونِ جُمُود" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قانُونِ جُمُود کے معانیدیکھیے

قانُونِ جُمُود

qaanuun-e-jumuudक़ानून-ए-जुमूद

وزن : 222121

موضوعات: طبیعیات طب طبعی

قانُونِ جُمُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طبیعیات) وہ قانون جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ ہر جسم اپنی سکون کی حالت کو یا ایک خطِ مستقیم میں یکساں حرکت کی حالت کو برقرار رکھتا یا رکھنے کی کوشش کرتا ہے بشرطیکہ اس پر خارجی اثر عمل نہ کررہے ہوں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قانُونِ جُمُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

قانُونِ جُمُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone