تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قامَت کے معانیدیکھیے
قامَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (تصّوف) ظہورِ ذات اور اسما و صفات و آثار و افعال، عالم ارواح سے عالم اجسام تک، وجود عارف فانی، الف بسم اللہ یعنی احمد بھی مراد ہے
- (فقہ) آغازِ کے وقت ’’ قد قامت الصّلوٰۃ ‘‘ کہنا، اقامتِ تکبیر کا ایک فقرہ
- ایک اسلوب تحریر جس سے حرف کی ہیئت اور اس کی مقدار معلوم ہو
- جسم، بدن، ہیئت
- قد، ڈیل (طول میں)، جسم کی لمبائی، کسی چیز کی لمبائی
- چھ فیٹ کا پیمانہ جس سے پانی کی گہرائی ناپی جاتی ہے
شعر
قامت ہی لکھا ہم نے سدا جائے قیامت
قامت نے بھلایا ترے املائے قیامت
تیرے قامت سے بھی لپٹی ہے امر بیل کوئی
میری چاہت کو بھی دنیا کی نظر کھا گئی دوست
کھلتا ہے ہر اک شخص کے قامت کے برابر
یہ دل ہے کوئی کاٹھ کا دروازہ نہیں ہے
یہ بھی کیا بات کہ میں تیری انا کی خاطر
تیری قامت سے زیادہ ترا سایا چاہوں
قامت تری دلیل قیامت کی ہو گئی
کام آفتاب حشر کا رخسار نے کیا
English meaning of qaamat
Noun, Feminine
- stature, shape, figure, form, height
क़ामत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बदन, क़द, डील डौल
- क़द, डील (तूल में), जिस्म की लंबाई, किसी चीज़ की लंबाई
- ऊँचाई के विचार से आकार
- (तसव्वुफ़) ज़हूर-ए-ज़ात और अस्मा-ओ-सिफ़ात-ओ-आसार-ओ-अफ़आल, आलम-ए-अर्वाह से आलम-ए-अज्साम तक, वजूद आरिफ़ फ़ानी, अलिफ़ बिसमिल्लाह यानी अहमद भी मुराद है
- (फ़िक़्ह) आग़ाज़-ए-के वक़्त '' क़द क़ामत अलस्सलो '' कहना, इक़ामत-ए-तकबीर का एक फ़िक़रा
- आकार, कद
- एक उस्लूब तहरीर जिस से हर्फ़ की हैयत और इस की मिक़दार मालूम हो
- छः फ़ीट का पैमाना जिस से पानी की गहराई नापी जाती है
- जिस्म, बदन, हैयत
- शरीर, देह, जिस्म, डील, लम्बा शरीर
- शरीर, जिस्म
विशेषण
- जिसकी कामना की गई हो
- अभिलषित; इच्छित।
क्रिया-विशेषण
- इच्छा, उद्देश्य या कामना से
قامَت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قامَت)
قامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔