تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قابُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قابُو کے معانیدیکھیے
قابُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
بس، زور، مقدور
مثال - اڑیل گھوڑے پر قابو پانا بہت مشکل ہے
- پہنچ، دسترس، اختیار
- فرصت، موقع، مہلت
- داؤں، گھات، کمین
وضاحتی ویڈیو
شعر
میرے قابو میں نہ پہروں دل ناشاد آیا
وہ مرا بھولنے والا جو مجھے یاد آیا
دل سا وحشی کبھی قابو میں نہ آیا یارو
ہار کر بیٹھ گئے جال بچھانے والے
اس قدر بھی تو نہ جذبات پہ قابو رکھو
تھک گئے ہو تو مرے کاندھے پہ بازو رکھو
English meaning of qaabuu
क़ाबू के हिंदी अर्थ
قابُو کے مترادفات
قابُو سے متعلق محاورے
قابُو سے متعلق کہاوتیں
قابُو کے قافیہ الفاظ
قابُو کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قابُو)
قابُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔