تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قابِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قابِل کے معانیدیکھیے
قابِل کے اردو معانی
صفت
- سزاوار، اہل ، لائق، مستحق
- استعداد رکھنے والا، اہلیت رکھنے والا
- لکھا پڑھا، عالم، فاضل
- پسند کرنے والا، مراد: عاشق (قدیم)
شعر
الٰہی کیسی کیسی صورتیں تو نے بنائی ہیں
کہ ہر صورت کلیجے سے لگا لینے کے قابل ہے
کسے اپنا بنائیں کوئی اس قابل نہیں ملتا
یہاں پتھر بہت ملتے ہیں لیکن دل نہیں ملتا
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
English meaning of qaabil
Adjective
- able, capable, deserving, eligible, worthy of or fit for
- clever, competent, skilful, qualified, trained, educated
क़ाबिल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- योग्य, लायक़, अधिकार रखने वाला
- योग्यता रखने वाला, पात्रता रखने वाला
- लिखा-पढ़ा, विद्वान, बहुत पढ़ा-लिखा आदमी
- पसंद करने वाला, अर्थातः आशिक़ (प्राचीन)
قابِل کے مترادفات
قابِل کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قابِل)
قابِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔