تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْکِلے" کے متعقلہ نتائج

مُشْکِلے

ایک مشکل مسئلہ ، ایک دشوار معاملہ ؛ (تراکیب میں مستعمل) ۔

مُشْکِلے نِیْست کہ آساں نَہ شَوَد ، مَرْد بایَد کہ ہَراساں نَہ شَوَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے ، انسان کو چاہیے کہ ہراساں نہ ہو ، ناامید نہ ہونا چاہیے ؛ مصیبت سے مقابلہ کرنے کے وقت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْکِلے کے معانیدیکھیے

مُشْکِلے

mushkileमुश्किले

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مُشْکِلے کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک مشکل مسئلہ ، ایک دشوار معاملہ ؛ (تراکیب میں مستعمل) ۔

Urdu meaning of mushkile

  • Roman
  • Urdu

  • ek mushkil maslaa, ek dushvaar mu.aamlaa ; (taraakiib me.n mustaamal)

मुश्किले के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक मुश्किल समस्या, एक कठिन मामला; (युक्ति में प्रयोग)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُشْکِلے

ایک مشکل مسئلہ ، ایک دشوار معاملہ ؛ (تراکیب میں مستعمل) ۔

مُشْکِلے نِیْست کہ آساں نَہ شَوَد ، مَرْد بایَد کہ ہَراساں نَہ شَوَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے ، انسان کو چاہیے کہ ہراساں نہ ہو ، ناامید نہ ہونا چاہیے ؛ مصیبت سے مقابلہ کرنے کے وقت کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْکِلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْکِلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone