تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوت بَھئے سِیانے ، دُکْھ بَھئے پُرانے" کے متعقلہ نتائج

عَلِیم

دانا، جاننے والا

عَلِیْمُ اللہ

knower, cognizant of God

عَلی مَد

فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

عَلی مَدْ دَھج

سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پُوت بَھئے سِیانے ، دُکْھ بَھئے پُرانے کے معانیدیکھیے

پُوت بَھئے سِیانے ، دُکْھ بَھئے پُرانے

puut bha.e siyaane , dukh bha.e puraaneपूत भए सियाने , दुख भए पुराने

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پُوت بَھئے سِیانے ، دُکْھ بَھئے پُرانے کے اردو معانی

  • بیٹے جوان ہوں تو سب تکلیفیں جاتی رہتی ہیں کیون٘کہ وہ کمانے کے قابل ہوجاتے پیں .

Urdu meaning of puut bha.e siyaane , dukh bha.e puraane

  • Roman
  • Urdu

  • beTe javaan huu.n to sab takliiphe.n jaatii rahtii hai.n kiivankaa vo kamaane ke kaabil hojaate pai.n

पूत भए सियाने , दुख भए पुराने के हिंदी अर्थ

  • बेटे जवान हूँ तो सब तकलीफें जाती रहती हैं कीवनका वो कमाने के काबिल होजाते पैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَلِیم

دانا، جاننے والا

عَلِیْمُ اللہ

knower, cognizant of God

عَلی مَد

فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

عَلی مَدْ دَھج

سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُوت بَھئے سِیانے ، دُکْھ بَھئے پُرانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُوت بَھئے سِیانے ، دُکْھ بَھئے پُرانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone