تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُتَّر وَدُھو" کے متعقلہ نتائج

میلا کپڑا پاتر دیہ، کتا کاٹے کون سندیہ

گندے کمزور آدمی کو کتا بھی کاٹتا ہے، گندے کمزور کو کمزور سے کمزور بھی تنگ کرتا ہے

گَنڑ پُتْر

(فحش بازاری) گانڑ سے جنا ہوا لڑکا جو خلاف قیاس اور ناممکن امر ہے

آدھ پاؤ کے پاتر میں کیسے سیر سمائے

ناممکن کام ممکن کیسے ہو سکتا ہے

پَتر شِرادھ

مردہ بزرگوں کو ثواب پہن٘چانے کی رسم

تاڑ پَتْر

تاڑ کا پتا جو بڑے پنجے کی شکل کا ہوتا ہے (قدیم زمانے میں اس سے کاغذ کا کام لیا جاتا تھا اور عمومََا اس پر ناخن گیر وغیرہ کی مدد سے لکھائی کی جاتی تھی) .

پَتْر ناڑیکا

رک : پتر سِرا .

ناڑی پَتر

اروی (لاط : Arum Colocasia)

پَتَّر پانی پَڑْنا

(طنزاً) پتروں کو پا٘نی پہن٘چنا ؛ ٹھنڈک پڑنا ، دلی مراد پوری ہونا .

جنم پَترسب دیکھتے ہیں، کرم پَتر کوئی نہیں دیکھتا

زائچہ سب دیکھتے ہیں مگر قسمت کا لکھا کوئی نہیں جانتا

تِین پاؤ بھیتر تو دیوتا اور پِیتر

آدمی سیر ہو تو خدا اور بزرگ یاد آتے ہیں

آدھ سیر کے پاتر میں کیسے سیر سمائے

ناممکن کام ممکن کیسے ہو سکتا ہے

دوش پَتْر

فرد جرم، فرد الزام، چارج شیٹ، وہ پیپر جس میں مجرموں کے جرائم وغیرہ کی تفصیل درج ہوتی ہے

پاتَر زادَہ

طوائف کی اولاد.

کاغَذ پَتْر

دستاویز ، خط ، چٹھی.

دِیو پُتْر

دیوزاد

پَتْر وَفْتی

ایک روئیدگی جس کی ساق نہیں ہوتی شاخیں ہوتی ہیں پتے ہتھیلی کے برابر جن میں نو نو شقیں ہوتی ہیں رن٘گ سیاہی مائل ہوتا ہے پھول کی شکل نیل کے پھول کی طرح اور رن٘گ صندلی ہوتاہے بیجوں کی گھنڈی السی کی گھنڈی کی طرح ہوتی ہے جو دو لفافوں پر مشتمل ہوتی ہے پکنے کے بعد اوپر کا لفافہ کھل جاتا ہے اور دوسرا بند رہتا ہے ایک سے لے کر تین بیج تک ہوتے ہیں بیج کے آس پاس سفید اور نرم تار ہوتے ہیں غالباً لچھمن بھنجی اور لچھمنا اسی کو کہتے ہیں ۔

آنکھیں پَٹَر پَٹَر مارنا

شدت انتظار سے آنکھوں کو صدمہ پہنچنا

جو پُوت دَرْباری بَھئے، دیو پِتّر سب سے گئے

جو سرکار کی نوکری کرے وہ کسی کام کا نہیں رہتا

پُتَّر وَدُھو

بیٹے کی بیوی .

پَٹَر پَٹَر باتیں کَرنا

۔ بچوں کا صاف صاف باتیں کرنا۔

وِشواس پاتْر

قابل اعتماد، جس پر بھروسا ہو، معتبر شخص

چاندی کا پَتَّر

چان٘دی کا ورق، چان٘دی کا باریک پتلا ٹکڑا

چاندی کے پَتَّر

(مجازاً) بہت سفید چیز

چاندی پَتَّر

ایک ہندوستانی پہاڑی گھاس جس کا مزہ تلخ ہوتا ہے اکثر پہاڑوں کے تلے اُگتی ہے ، اس کے پتوں کا اوپر کا حصہ سبز اور تلے کا سفید ہوتا ہے ، اس کا پتّا ہنسراج کے پتّے کے مشابہ ہوتا ہے پتّے کی شاخ کا رنگ بین٘جنی (بین٘گنی) ہوتا ہے اور شاخ براق ہوتی ہے ۔

سَمْبَنْدھی پَتْر

شجرۂ نسب، نسب نامہ، آباؤ اجداد کا سلسلہ

پوتْڑوں کا واقِف

a childhood friend, one who knows someone since childhood

پَٹَر پَٹَر

۱. تڑاق بڑاق ، بلا جھجک ، بغیر رکے ، روانی کے ساتھ ، مسلسل.

pitter-patter

تیز متواتر چھینٹے ، جیسے بارِش کے

پاتَر باز

بدکار ، زانی ، بدچلن ، رنڈی باز.

پَٹْرا گوہ

لمبا چوڑا چھپکن جیسا ایک جانور جو زمین پکڑ لیتا ہے تو پھر کھین٘چنے سے نہیں کھنچتا، سوسمار

دَیا پاتْر

वह व्यक्ति जिसपर दया दिखाई जाए

بَٹائی پَتَّر

تقسیم نامہ

سَودا پَتْر

سودا فروخت کرنے کا اِقرار نامہ ، بِل.

دان پَتْر

دستاویز جس میں برہمنوں کو زمین دی جاتی ہے ، وقف نامہ ، ہبہ نامہ، سندِ جاگیر مذہبی خدمات کے لیے عطا کی جائے

دَھن پاتْر

धनवान्

پَتْر اُتَّر

خط کا جواب

وَچَن پَتْر

عہد نامہ، اقرار نامہ

دَھن پَتْر

ورثہ میں ملی جائیداد کی فہرست، بہی کھاتہ

شَت پَتْر

hundred- petalled rose, Rosa centifolia

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

پاتَر بازی

علم رقصی ، کھتک اور ناچنے کا علم اور اس کے اصول و ضوابط .

پادْیَہ پاتْر

پاؤں دھونے کے پانی کا برتن

وَہَن پَتر

a document giving details of the objects to be carried

آدھ سیْر کے پاتْر میں سیْر بھر نہیں سماتا

ناممکن کام ممکن کیسے ہو سکتا ہے

پَدَم پَتَّر

ایک پودے کا نام ، قسط کشمیری جس کا پھول خوبصورت ہوتا ہے Costus speciosus

پَتَّر دان

پتروں کے نام پر خیرات .

دان پَتَّر

دستاویز جس میں برہمنوں کو زمین دی جاتی ہے ، وقف نامہ ، ہبہ نامہ، سندِ جاگیر مذہبی خدمات کے لیے عطا کی جائے

پَتَّر دَھن

جدّی جائداد ، وراثت .

اوچھا پاتْر اُبَلْتا ہے

کم ظرف تھوڑی سی پونجی یا عزت پا کر اترانے لگتا ہے

لَبْدھ پُتْر

لے پالک ، پسر خواند ، متبنّی

داس پُتْر

لون٘ڈی کا بیٹا ؛ حرامی ، حرام زادہ.

کَنَیّا پُتْر

کُن٘واری لڑکی کا بیٹا

دان پَت٘ر دار

(کاشت کاری) مذہبی خدمت کے معاوضے کی جاگیر کی سند رکھنے والا؛ ہبہ نامہ دار ، مالک ہبہ نامہ .

اُوتَر پاتَر ہوئے

ہم تم برابر ہوئے نہ کچھ تیرا حق میرے ذمے نہ میرا تیرے ذمے ۔

اوتر پاتر، میں میاں تو چاکر

مقروض کا قرض ادا ہو جائے تو اس کی عزت بڑھ جاتی ہے اور وہ کسی کا دبیل نہیں رہتا

اترا پاتر، میں میاں تو چاکر

مقروض کا قرض ادا ہو جائے تو اس کی عزت بڑھ جاتی ہے اور وہ کسی کا دبیل نہیں رہتا

پُش پَتَّر

پوجا پتر، نذر و نیاز اور چڑھاوے کی چیزیں رکھنے کا برتن یا تھالی

بُھو دال پَتْر

ببہ نامہ ، وقف نامہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

گِرْوی پَتَّر

کسی چیز کو گروی رکھنے کی دستاویز، رہن نامہ، گروی نامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پُتَّر وَدُھو کے معانیدیکھیے

پُتَّر وَدُھو

putr-vadhuuपुत्र-वधू

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پُتَّر وَدُھو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیٹے کی بیوی .

Urdu meaning of putr-vadhuu

  • Roman
  • Urdu

  • beTe kii biivii

पुत्र-वधू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पुत्र की पत्नी
  • पुत्र की पत्नी; पतोहू।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُتَّر وَدُھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُتَّر وَدُھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone