تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاندی پَتَّر" کے متعقلہ نتائج

چاندی پَتَّر

ایک ہندوستانی پہاڑی گھاس جس کا مزہ تلخ ہوتا ہے اکثر پہاڑوں کے تلے اُگتی ہے ، اس کے پتوں کا اوپر کا حصہ سبز اور تلے کا سفید ہوتا ہے ، اس کا پتّا ہنسراج کے پتّے کے مشابہ ہوتا ہے پتّے کی شاخ کا رنگ بین٘جنی (بین٘گنی) ہوتا ہے اور شاخ براق ہوتی ہے ۔

چاندی کا پَتَّر

چان٘دی کا ورق، چان٘دی کا باریک پتلا ٹکڑا

چاندی کے پَتَّر

(مجازاً) بہت سفید چیز

اردو، انگلش اور ہندی میں چاندی پَتَّر کے معانیدیکھیے

چاندی پَتَّر

chaa.ndii-pattarचाँदी-पत्तर

  • Roman
  • Urdu

چاندی پَتَّر کے اردو معانی

  • ایک ہندوستانی پہاڑی گھاس جس کا مزہ تلخ ہوتا ہے اکثر پہاڑوں کے تلے اُگتی ہے ، اس کے پتوں کا اوپر کا حصہ سبز اور تلے کا سفید ہوتا ہے ، اس کا پتّا ہنسراج کے پتّے کے مشابہ ہوتا ہے پتّے کی شاخ کا رنگ بین٘جنی (بین٘گنی) ہوتا ہے اور شاخ براق ہوتی ہے ۔

Urdu meaning of chaa.ndii-pattar

  • Roman
  • Urdu

  • ek hinduustaanii pahaa.Dii ghaas jis ka mazaa talKh hotaa hai aksar pahaa.Do.n ke tale ugtii hai, is ke patto.n ka u.upar ka hissaa sabaz aur tale ka safaid hotaa hai, is ka pata hansraaj ke patte ke mushaabeh hotaa hai pate kii shaaKh ka rang benjnii (baingnii) hotaa hai aur shaaKh buraaq hotii hai

चाँदी-पत्तर के हिंदी अर्थ

  • एक हिंदूस्तानी पहाड़ी घास जिसका स्वाद कड़वा होता है प्रायः पहाड़ों के तले उगती है, इसके पत्तों का ऊपरी भाग हरा और तले का सफ़ेद होता है, इसका पत्ता हंसराज के पत्ते के समान होता है पत्ते की शाख़ का रंग बैंगनी होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاندی پَتَّر

ایک ہندوستانی پہاڑی گھاس جس کا مزہ تلخ ہوتا ہے اکثر پہاڑوں کے تلے اُگتی ہے ، اس کے پتوں کا اوپر کا حصہ سبز اور تلے کا سفید ہوتا ہے ، اس کا پتّا ہنسراج کے پتّے کے مشابہ ہوتا ہے پتّے کی شاخ کا رنگ بین٘جنی (بین٘گنی) ہوتا ہے اور شاخ براق ہوتی ہے ۔

چاندی کا پَتَّر

چان٘دی کا ورق، چان٘دی کا باریک پتلا ٹکڑا

چاندی کے پَتَّر

(مجازاً) بہت سفید چیز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاندی پَتَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاندی پَتَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone