تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتْر وَفْتی" کے متعقلہ نتائج

پَتْر وَفْتی

ایک روئیدگی جس کی ساق نہیں ہوتی شاخیں ہوتی ہیں پتے ہتھیلی کے برابر جن میں نو نو شقیں ہوتی ہیں رن٘گ سیاہی مائل ہوتا ہے پھول کی شکل نیل کے پھول کی طرح اور رن٘گ صندلی ہوتاہے بیجوں کی گھنڈی السی کی گھنڈی کی طرح ہوتی ہے جو دو لفافوں پر مشتمل ہوتی ہے پکنے کے بعد اوپر کا لفافہ کھل جاتا ہے اور دوسرا بند رہتا ہے ایک سے لے کر تین بیج تک ہوتے ہیں بیج کے آس پاس سفید اور نرم تار ہوتے ہیں غالباً لچھمن بھنجی اور لچھمنا اسی کو کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتْر وَفْتی کے معانیدیکھیے

پَتْر وَفْتی

patr-vaftiiपत्र-वफ़्ती

Roman

پَتْر وَفْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک روئیدگی جس کی ساق نہیں ہوتی شاخیں ہوتی ہیں پتے ہتھیلی کے برابر جن میں نو نو شقیں ہوتی ہیں رن٘گ سیاہی مائل ہوتا ہے پھول کی شکل نیل کے پھول کی طرح اور رن٘گ صندلی ہوتاہے بیجوں کی گھنڈی السی کی گھنڈی کی طرح ہوتی ہے جو دو لفافوں پر مشتمل ہوتی ہے پکنے کے بعد اوپر کا لفافہ کھل جاتا ہے اور دوسرا بند رہتا ہے ایک سے لے کر تین بیج تک ہوتے ہیں بیج کے آس پاس سفید اور نرم تار ہوتے ہیں غالباً لچھمن بھنجی اور لچھمنا اسی کو کہتے ہیں ۔

Urdu meaning of patr-vaftii

Roman

  • ek ro.iidagii jis kii saak nahii.n hotii shaaKhe.n hotii hai.n patte hathelii ke baraabar jin me.n nau nau shaqii.n hotii hai.n rang syaahii maa.il hotaa hai phuul kii shakl niil ke phuul kii tarah aur rang sandlii hotaahai biijo.n kii ghunDii alsii kii ghunDii kii tarah hotii hai jo do liphaapho.n par mushtamil hotii hai pakne ke baad u.upar ka lifaafaa khul jaataa hai aur duusraa band rahtaa hai ek se lekar tiin biij tak hote hai.n biij ke aas paas safaid aur naram taar hote hai.n Gaaliban lachhman bhanjii aur lachhmanaa usii ko kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتْر وَفْتی

ایک روئیدگی جس کی ساق نہیں ہوتی شاخیں ہوتی ہیں پتے ہتھیلی کے برابر جن میں نو نو شقیں ہوتی ہیں رن٘گ سیاہی مائل ہوتا ہے پھول کی شکل نیل کے پھول کی طرح اور رن٘گ صندلی ہوتاہے بیجوں کی گھنڈی السی کی گھنڈی کی طرح ہوتی ہے جو دو لفافوں پر مشتمل ہوتی ہے پکنے کے بعد اوپر کا لفافہ کھل جاتا ہے اور دوسرا بند رہتا ہے ایک سے لے کر تین بیج تک ہوتے ہیں بیج کے آس پاس سفید اور نرم تار ہوتے ہیں غالباً لچھمن بھنجی اور لچھمنا اسی کو کہتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتْر وَفْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتْر وَفْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone