تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُشْتَہ بَندی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُشْتَہ بَندی کے معانیدیکھیے
پُشْتَہ بَندی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بند باندھنے کا فعل، وہ دیوار یا بند جو دریا وغیرہ کا پانی روکنے کے لیے بنایا جائے، اس کے بند بنانے کا کام، دیوار کی جڑ یا دریا کے کنارے کو دیوار یا کسی مینڈ سےمضبوط کرنا (کرنا کے ساتھ)
- دیوار کی حفاظت کے لیے خام یا پختہ سہارے یا ضامن کی تعمیر
شعر
یہ پشتہ بندی مگر کس کے کام آئے گی
ہر ایک اشک تو سیلاب ہونے والا ہے
English meaning of pushta-bandii
Noun, Feminine
पुश्ता-बंदी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नदी का बंद बाँधना, बंद बाँधने की क्रिया, दीवार की जड़ या दरिया के किनारे को दीवार या किसी मेंड से मज़बूत करना
- दीवार का पुश्ता लगाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُشْتَہ بَندی)
پُشْتَہ بَندی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔