تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُر غُبار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُر غُبار کے معانیدیکھیے
پُر غُبار کے اردو معانی
صفت
- گردو غبار سے اٹا ہوا ، (مجازاََ) تکالیف و مصائب سے بھرا.
شعر
کس کی وحشت نے خاک اڑائی ہے
دشت میں ہیں جو پر غبار درخت
کیسی منافقانہ روش ہے کہ جسم کو
دیتا ہے پاک خون یہی پر غبار دل
کاروان زندگی آگے گیا
پر غبار اک صبح کا تارا ہوں میں
पुर-ग़ुबार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (मुजाज़ा) तकालीफ़-ओ-मसाइब से भरा
- गुर्दो गुबार से एटा हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُر غُبار)
پُر غُبار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔