تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَچوری کی بُو اَب تَک نَہِیں گَئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَچوری کی بُو اَب تَک نَہِیں گَئی کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
کَچوری کی بُو اَب تَک نَہِیں گَئی کے اردو معانی
- دولت مند ہونے کے باوجود کمینے خیالات نہیں گئے
- فارسی پڑھنے کے باوجود ہندوانی پن موجود ہے
- جب کوئی عام آدمی بڑے عہدے پر پہنچ کر پھر جیوں کا تیوں ہو جائے لیکن اپنے بڑپن کی بوباس کو نہ چھوڑے تب کہتے ہیں
कचोरी की बू अब तक नहीं गई के हिंदी अर्थ
- धनवान होकर भी घटिया विचार नहीं गया
- फ़ारसी पढ़ कर भी हिंदूस्तानी भाषा का प्रभाव है
- जब कोई साधारण आदमी बड़े 'ओहदे पर पहुँचकर फिर ज्यों का त्यों हो जाए लेकिन अपने बड़प्पन की बू-बास को न छोड़े तब कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَچوری کی بُو اَب تَک نَہِیں گَئی)
کَچوری کی بُو اَب تَک نَہِیں گَئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔