تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُخْتَہ" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَقِیم

(طب) بڑی انتڑی کا نیچے کا سرا یا آخری حصّہ نیز سیدھی یا آخری آنت جو قولون (خمدار آنت) سے شروع ہوکر مقعد پر ختم ہوتی ہے اوسط لمبائی چھے تا آٹھ انچ ، دونوں سروں پر تنگ اور درمیان میں کشادہ ہوتی ہے (Rectum) ۔

مُسْتَقِیمَہ

رک : مستقیم ، درست ، صحیح ، ٹھیک

مُسْتَقِیمَۃ

مستقیم (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل

مُسْتَقِیم رَہْنا

قائم رہنا ، مضبوطی سے جمے رہنا ،برقرار رہنا ؛ ثابت قدم رہنا ۔

مُسْتَقِیم ہونا

قائم ہونا ، جاری ہونا .

مُسْتَقِیم الْاَضْلاع

(اقلیدس) وہ (شکل وغیرہ) جس کے اضلاع یا خطوط مستقیم ہوں (جیسے مستطیل، مثلث وغیرہ)

مُسْتَقِیمی

(حیوانیات) بڑی آنت والا یا آنت کے آخری سرے والا ، پچھلا ۔

مُسْتَقِیمِیَت

مستقیم ہونے کی حالت ، ہمواریت ، سیدھا پن ۔

مُسْتَقِیم ڈاٹ

(معماری) سیدھی ڈاٹ جو دروازے کے پٹاؤ کے لیے لگائی جائے ، اس میں گولائی نہیں ہوتی اور خاص طریقے سے لگائی جاتی ہے بعض لداؤ کی چھتیں بھی مستقیم ڈاٹ کی وضع پر بنائی جاتی ہیں

مُسْتَقِیمی اُسْتُوانَہ

(حیوانیات) انتصابی شکن جو مبرزی قنال کے بالائی حصے میں ہوتی ہے اور عموماً نوزائیدہ بچوں میں خوب نمایاں ہوتی ہے ۔

مُسْتَقِیمُ الْاِرادَہ

جس کے اِرادے میں استقامت ہو ، پختہ اِرادے والا ۔

مُسْتَقِیمی تَأَسِّیر

(طب) ایک بیماری جس میں بڑی آنتوں کی کمزوری کی وجہ سے بار بار پاخانے کی حاجت سوزش کے ساتھ ہوتی ہے

مُسْتَقِیم بَطْنی

(حیوانیات) ایک چوڑی آنت (پٹی) جو شکم کے طول میں دوڑتی ہے ۔

مُسْتَقِیم قامَت

قائم ہونا ، جاری ہونا ۔

مُسْتَقِیم حَرکَت

(ہیئت) سیارے کی وہ حرکت جو سورج کے موافق سمت میں ہو ، حرکت راست ۔

مُسْتَقِیمی رِحْمی مَغارَہ

(حیوانیات) بڑی آنت کے آخری سرے اور رحم کے درمیان کیسہ دار جانوروں کی تھیلی کی تہ

مُسْتَقِیمی مَثانی مَغارَہ

(حیوانیات) مستقیم اور مثانے کے درمیان ایک تھیلی کا نام جو زکور (نروں) میں ہوتی ہے

مُسْتَقِیمَہ شِکمِیَّہ

مینڈک کی ٹانگ کے ایک بطنی عضلے کا نام

مُسْتَقِیمَۃُ الْخَطَّین

(اقلیدس) جس کے دو متوازی خط مستقیم ہوں، خط مستقیم یا خطوط مستقیم کا

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَضْلاع

(اقلیدس) ایسی شکل جس کے اضلاع مستقیم ہوں (جیسے مثلث ، مستطیل ، مخمس) ۔

مُسْتَقِیمُ الْعَزْم

پختہ عزم والا ، پکے ارادے والا ۔

مُسْتَقِیمَہِ بَطْنِیَّہ

(حیوانیات) رک : مستقیمہ شکمیہ ۔

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

مُسْتَقِیمی عُصْعُصی عَضْلات

(حیوانیات) سادہ عضلی بافت کی لچھیاں (Recto Coccygeal) ۔

مُسْتَقِیمُ الْحال

ایک حالت پر قائم رہنے والا؛(مجازاُ)اپنے حال سے مطمئن، حال مست(عموماًصوفی)۔

مُسْتَقِیمَ زُبان

سادہ الفاظ ، سلیس زبان ۔

مُسْتَقِیمُ الْقَد

رک : مستقیم القامۃ ۔

مُسْتَقِیمی جَوف

(حیوانیات) ایک چھوٹی تھیلی جو ہر مصراع کے باہر کی جانب ہوتی ہے (Rectal Sinus) ۔

مُسْتَقِیمی حَرْکَت

(ہیئت) مشرق سے مغرب (یا مغرب سے مشرق) کی جانب ہونے والی حرکت ، مستقیم میں ہونے والی حرکت ۔

مُسْتَقِیمُ الْفِکْر

جس کی سوچ درست ہو ، ٹھیک سوچنے والا ۔

مُسْتَقِیمُ الْقامَت

سیدھے قد والا ، سیدھا کھڑا ہو سکنے والا ۔

جادَۂِ مُسْتَقِیم

سیدھی راہ

رَہِ مُسْتَقِیم

راہ مستقیم، سیدھا راستہ

صُعُودِ مُسْتَقِیم

(فلکیات) وہ قوس جو راس الحمل اور راس قومی کے درمیان ہو جو کسی جرم سماوی سے استوا پر عموداً کھینچا جائے.

مِعائے مُسْتَقِیم

(طب) رودۂ ششم، سیدھی آنت (Rectum)

عَقْلِ مُسْتَقِیم

صحیح سوچ، رائے صائب، عقلِ سلیم

عِلَّتِ مُسْتَقِیم

(طب) رک :علتِ قریب .

خَطِ مُسْتَقِیم

(ہِندسہ) دونُقطوں کے درمیان سِیدھا خط.

قِسْطاسِ مُسْتَقِیم

صحیح وزن دینے والی ترازو

اردو، انگلش اور ہندی میں پُخْتَہ کے معانیدیکھیے

پُخْتَہ

puKHtaपुख़्ता

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: رنگ ریاضی قیمت عشق عقائد کھانا

Roman

پُخْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • پکا ہوا یا بھُنا ہوا (کھانا وغیرہ)
  • پَکّا‏، تیار (پھل یا فصل جو پک گئی ہو)
  • قوی، مضبوط، مصمّم، پَکّا (عزم یا ارادہ وغیرہ)
  • قائم، مستحکم، غیر متزلزل (عقیدہ، مذہبی خیالات وغیرہ)
  • مستند، ٹھیک‏، درست، قابل اعتبار
  • (عمارت، بنیاد، تعمیر اور مکان وغیرہ) چونے، گچ اور پکّی این٘ٹوں کا چُنا ہوا، سیمنٹ یا پتھر کا بنا ہوا
  • پائیدار (رن٘گ، تعمیر، جوڑ وغیرہ)
  • کم نہ زیادہ، پورا (وزن، ناپ تول وغیرہ)
  • جو زمانے کی اون٘چ نیچ دیکھ چکا ہو، دانا، ہوشیار، بالغ نظر
  • تجربہ کار، آزمودہ کار‏، کامل، ماہر
  • (عشق، جنوں یا کوئی جذبہ وغیرہ) کمال کے درجے پر پہن٘چا ہوا، پورا، پکّا
  • ایسی تحریر یا خط جس کی روش میں پکّا پن پایا جائے، مَن٘جھا ہوا
  • ایسا کلام یا اسلوب تحریر جس میں مشّاقی و مہارت پائی جائے اور فنی عیوب سے پاک ہو
  • خالص‏، بے میل (خصوصاً چان٘دی یا سونا)
  • (قیمت یا لاگت) طے شدہ‏، بالمقطع
  • (ریاضی) ٹھوس
  • (ف) خام کا مقابل‏، سخت‏، قوی‏،صفت پکا ہوا‏، بھنا ہوا‏، پکّا‏، قوی‏، مضبوط‏، سخت‏، مستحکم چونے کی گچ کا اینٹوں کا چنا ہوا‏، پائیدار ع کیا پختہ روشنائی تھی قدرت کے خامے میں (دبیر) کامل‏، پورا‏، جی سے پختہ سی‏ر‏، پختہ وزن بوڑھا‏، پوری عمر‏، طے شدہ، بالمقطع‏، تجربہ کار، آزمودہ کار

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of puKHta

Roman

  • pakka hu.a ya bhunaa hu.a (khaanaa vaGaira
  • pakka, taiyyaar (phal ya fasal jo pak ga.ii ho
  • qavii, mazbuut, musammam, pakka (azam ya iraada vaGaira
  • qaayam, mustahkam, Gair mutazalzal (aqiidaa, mazahbii Khyaalaat vaGaira
  • mustanad, Thiik, darust, kaabil-e-etibaar
  • (imaarat, buniyaad, taamiir aur makaan vaGaira) chuune, gach aur pakkii enTo.n ka chinh hu.a, siimenT ya patthar ka banaa hu.a
  • paaydaar (rang, taamiir, jo.D vaGaira
  • kam na zyaadaa, puura (vazan, naap tuul vaGaira
  • jo zamaane kii u.unch niich dekh chukaa ho, daana, hoshyaar, baaliGanzar
  • tajarbaakaar, aazmuudaakaar, kaamil, maahir
  • (ishaq, jano.n ya ko.ii jazbaa vaGaira) kamaal ke darje par pahunchaa hu.a, puura, pakka
  • a.isii tahriir ya Khat jis kii ravish me.n pakkaapan paaya jaaye, manjhaa hu.a
  • a.isaa kalaam ya usluub tahriir jis me.n mashshaaqii-o-mahaarat paa.ii jaaye aur fannii uyuub se paak ho
  • Khaalis, bemel (Khusuusan chaandii ya sonaa
  • (qiimat ya laagat) tayashudaa, bilamuqtaa
  • (riyaazii) Thos
  • (pha) Khaam ka muqaabil, saKht, qavii,sifatpakkaa hu.a, bhunaa hu.a, pakka, qavii, mazbuut, saKht, mustahakamchuune kii gach ka i.inTo.n ka chinh hu.a, paaydaar e kiya puKhtaa roshanaa.ii thii qudrat ke khaame me.n (dubair) kaamil, puura, jii se puKhtaa siir, puKhtaa vazan buu.Dhaa, puurii umr, tayashudaa, bilamuqtaa, tajarbaakaar, aazmuuda

English meaning of puKHta

Adjective

  • shrewd, expert, firm, well-built, cooked, ripe, strong, matured

पुख़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पक्का हुआ या भुना हुआ (खाना वग़ैरा)
  • (रियाज़ी) ठोस
  • ऐसा कलाम या स्लोब तहरीर जिस में मश्शाक़ी-ओ-महारत पाई जाये और फ़न्नी उयूब से पाक हो
  • गठन, प्रकार, रचना आदि की दृष्टि से उच्च कोटि का, टिकाऊ और दृढ़। पक्का। मजबूत।
  • जानकार। अनुभवी।
  • (इमारत, बुनियाद, तामीर और मकान वग़ैरा) चूने, गच और पक्की एण्टों का चिन्ह हुआ, सीमेंट या पत्थर का बना हुआ
  • (इशक़, जनों या कोई जज़बा वग़ैरा) कमाल के दर्जे पर पहुंचा हुआ, पूरा, पक्का
  • (क़ीमत या लागत) तयशुदा , बिलमुक़ता
  • . ख़ालिस, बेमेल (ख़ुसूसन चांदी या सोना)
  • ۔ (फ) ख़ाम का मुक़ाबिल। सख़्त। क़वी।) सिफ़त। १। पक्का हुआ। भुना हुआ। २। पक्का। क़वी। मज़बूत। सख़्त। मुस्तहकम। ३। चूने की गच का ईंटों का चिन्ह हुआ। ४। पायदार। ए क्या पुख़्ता रोशनाई थी क़ुदरत के खामे में (दुबैर) ५। कामिल। पूरा जैसे पुख़्ता सैर। पुख़्ता वज़न। ६। बूढ़ा। पूरी उम्र। ७। तयशुदा। बिलमुक़ता। ८। तजरबाकार। आज़मूदाकार
  • ऐसी तहरीर या ख़त जिस की रविष में पक्कापन पाया जाये, मंझा हुआ
  • कम ना ज़्यादा, पूरा (वज़न, नाप तूल वग़ैरा)
  • क़वी, मज़बूत , मुसम्मम, पक्का (अज़म या इरादा वग़ैरा)
  • क़ायम, मुस्तहकम, ग़ैर मुतज़लज़ल (अक़ीदा, मज़हबी ख़्यालात वग़ैरा)
  • जो ज़माने की ऊंच नीच देख चुका हो, दाना, होशयार, बालिग़नज़र
  • तजरबाकार, आज़मूदाकार , कामिल, माहिर
  • दृढ़, मज्बूत, परिपक्व, पका हुआ, चूना, गच या सीमेंट से जुड़ा हुआ, स्थिर, पाएदार, टिकाऊ, नियत, तैशुदः
  • पक्का
  • पक्का, तैय्यार (फल या फ़सल जो पक गई हो)
  • पायदार (रंग, तामीर, जोड़ वग़ैरा)
  • मज़बूत; टिकाऊ; सख़्त; ठोस
  • मुस्तनद, ठीक, दरुस्त, काबिल-ए-एतिबार
  • ईंट, चूना, सीमेंट आदि से जुड़ा हुआ
  • {ला-अ.} परिपक्व; अनुभवी; जानकार

پُخْتَہ کے مترادفات

پُخْتَہ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْتَقِیم

(طب) بڑی انتڑی کا نیچے کا سرا یا آخری حصّہ نیز سیدھی یا آخری آنت جو قولون (خمدار آنت) سے شروع ہوکر مقعد پر ختم ہوتی ہے اوسط لمبائی چھے تا آٹھ انچ ، دونوں سروں پر تنگ اور درمیان میں کشادہ ہوتی ہے (Rectum) ۔

مُسْتَقِیمَہ

رک : مستقیم ، درست ، صحیح ، ٹھیک

مُسْتَقِیمَۃ

مستقیم (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل

مُسْتَقِیم رَہْنا

قائم رہنا ، مضبوطی سے جمے رہنا ،برقرار رہنا ؛ ثابت قدم رہنا ۔

مُسْتَقِیم ہونا

قائم ہونا ، جاری ہونا .

مُسْتَقِیم الْاَضْلاع

(اقلیدس) وہ (شکل وغیرہ) جس کے اضلاع یا خطوط مستقیم ہوں (جیسے مستطیل، مثلث وغیرہ)

مُسْتَقِیمی

(حیوانیات) بڑی آنت والا یا آنت کے آخری سرے والا ، پچھلا ۔

مُسْتَقِیمِیَت

مستقیم ہونے کی حالت ، ہمواریت ، سیدھا پن ۔

مُسْتَقِیم ڈاٹ

(معماری) سیدھی ڈاٹ جو دروازے کے پٹاؤ کے لیے لگائی جائے ، اس میں گولائی نہیں ہوتی اور خاص طریقے سے لگائی جاتی ہے بعض لداؤ کی چھتیں بھی مستقیم ڈاٹ کی وضع پر بنائی جاتی ہیں

مُسْتَقِیمی اُسْتُوانَہ

(حیوانیات) انتصابی شکن جو مبرزی قنال کے بالائی حصے میں ہوتی ہے اور عموماً نوزائیدہ بچوں میں خوب نمایاں ہوتی ہے ۔

مُسْتَقِیمُ الْاِرادَہ

جس کے اِرادے میں استقامت ہو ، پختہ اِرادے والا ۔

مُسْتَقِیمی تَأَسِّیر

(طب) ایک بیماری جس میں بڑی آنتوں کی کمزوری کی وجہ سے بار بار پاخانے کی حاجت سوزش کے ساتھ ہوتی ہے

مُسْتَقِیم بَطْنی

(حیوانیات) ایک چوڑی آنت (پٹی) جو شکم کے طول میں دوڑتی ہے ۔

مُسْتَقِیم قامَت

قائم ہونا ، جاری ہونا ۔

مُسْتَقِیم حَرکَت

(ہیئت) سیارے کی وہ حرکت جو سورج کے موافق سمت میں ہو ، حرکت راست ۔

مُسْتَقِیمی رِحْمی مَغارَہ

(حیوانیات) بڑی آنت کے آخری سرے اور رحم کے درمیان کیسہ دار جانوروں کی تھیلی کی تہ

مُسْتَقِیمی مَثانی مَغارَہ

(حیوانیات) مستقیم اور مثانے کے درمیان ایک تھیلی کا نام جو زکور (نروں) میں ہوتی ہے

مُسْتَقِیمَہ شِکمِیَّہ

مینڈک کی ٹانگ کے ایک بطنی عضلے کا نام

مُسْتَقِیمَۃُ الْخَطَّین

(اقلیدس) جس کے دو متوازی خط مستقیم ہوں، خط مستقیم یا خطوط مستقیم کا

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَضْلاع

(اقلیدس) ایسی شکل جس کے اضلاع مستقیم ہوں (جیسے مثلث ، مستطیل ، مخمس) ۔

مُسْتَقِیمُ الْعَزْم

پختہ عزم والا ، پکے ارادے والا ۔

مُسْتَقِیمَہِ بَطْنِیَّہ

(حیوانیات) رک : مستقیمہ شکمیہ ۔

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

مُسْتَقِیمی عُصْعُصی عَضْلات

(حیوانیات) سادہ عضلی بافت کی لچھیاں (Recto Coccygeal) ۔

مُسْتَقِیمُ الْحال

ایک حالت پر قائم رہنے والا؛(مجازاُ)اپنے حال سے مطمئن، حال مست(عموماًصوفی)۔

مُسْتَقِیمَ زُبان

سادہ الفاظ ، سلیس زبان ۔

مُسْتَقِیمُ الْقَد

رک : مستقیم القامۃ ۔

مُسْتَقِیمی جَوف

(حیوانیات) ایک چھوٹی تھیلی جو ہر مصراع کے باہر کی جانب ہوتی ہے (Rectal Sinus) ۔

مُسْتَقِیمی حَرْکَت

(ہیئت) مشرق سے مغرب (یا مغرب سے مشرق) کی جانب ہونے والی حرکت ، مستقیم میں ہونے والی حرکت ۔

مُسْتَقِیمُ الْفِکْر

جس کی سوچ درست ہو ، ٹھیک سوچنے والا ۔

مُسْتَقِیمُ الْقامَت

سیدھے قد والا ، سیدھا کھڑا ہو سکنے والا ۔

جادَۂِ مُسْتَقِیم

سیدھی راہ

رَہِ مُسْتَقِیم

راہ مستقیم، سیدھا راستہ

صُعُودِ مُسْتَقِیم

(فلکیات) وہ قوس جو راس الحمل اور راس قومی کے درمیان ہو جو کسی جرم سماوی سے استوا پر عموداً کھینچا جائے.

مِعائے مُسْتَقِیم

(طب) رودۂ ششم، سیدھی آنت (Rectum)

عَقْلِ مُسْتَقِیم

صحیح سوچ، رائے صائب، عقلِ سلیم

عِلَّتِ مُسْتَقِیم

(طب) رک :علتِ قریب .

خَطِ مُسْتَقِیم

(ہِندسہ) دونُقطوں کے درمیان سِیدھا خط.

قِسْطاسِ مُسْتَقِیم

صحیح وزن دینے والی ترازو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُخْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُخْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone