تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُچارا" کے متعقلہ نتائج

پُچارا

کوچی ، برش ، پوتا.

پُچارا دینا

رک : پچارا پھیرنا .

پُچارا پھیرْنا

پتائی کرنا ، سفیدی یا رن٘گ وغیرہ پھیرنا ؛ کوچی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُچارا کے معانیدیکھیے

پُچارا

puchaaraaपुचारा

وزن : 122

موضوعات: طب بنائی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُچارا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • کوچی ، برش ، پوتا.
  • وہ چیتھڑا جس سے تیل یا مرہم لگاتے ہیں ؛ بندوق کو صاف کرنے کا چیتھڑا یا اسپنچ .
  • سفیدی یا کسی رن٘گ کی پتلی تہ ، ہلکی پُتائی.
  • (بُنائی) دری کے بُنالے یا بھرتی (بانے) کو نرم اور صاف کرنے والا گیلا کپڑا .
  • (طباعت) چھاپے کی پلیٹ یا پتھر کو تر رکھنے کا کپڑا .
  • ۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ دم۔ دھوکا۔ فریب۔ ۲۔ کوچی۔ برش۔ حبس سے پوتتے ہیں۔ ۳۔ چونا یا کسی اور رنگ والی چیز کی پتلی تہ۔ ۴۔ ہلکی رنگت۔ ہلکا اہار۔

Urdu meaning of puchaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • kuuchii, barshash, potaa
  • vo chiith.Daa jis se tel ya marham lagaate hai.n ; banduuq ko saaf karne ka chiith.Daa ya spanj
  • saphedii ya kisii rang kii putlii taa, halkii putaa.ii
  • (bunaa.ii) darii ke bunaale ya bhartii (baane) ko naram aur saaf karne vaala giilaa kap.Daa
  • (tabaaat) chhaape kii pleT ya patthar ko tar rakhne ka kap.Daa
  • ۔ (ha) muzakkar। १। dam। dhoka। fareb। २। kuuchii। barshash। habs se potte hain। ३। chuunaa ya kisii aur rang vaalii chiiz kii putlii taa। ४। halkii rangat। halkaa ahaar

English meaning of puchaaraa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • a rag for greasing or oiling, a thin coating of clay or whitewash, brush, the cleaning sponge for a gun

पुचारा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज पर पतला लेप करने या पोतने का काम।
  • भीगे हुए कपड़े से जमीन रगड़कर पोंछने का काम। क्रि० प्र०-देना।--फेरना।
  • पोतने का काम
  • पोतने का तरल पदार्थ
  • भीगे हुए कपड़े से ज़मीन रगड़कर पोंछने का काम; पोंछा
  • ख़ुशामद
  • उत्साहवर्धक वचन।

پُچارا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُچارا

کوچی ، برش ، پوتا.

پُچارا دینا

رک : پچارا پھیرنا .

پُچارا پھیرْنا

پتائی کرنا ، سفیدی یا رن٘گ وغیرہ پھیرنا ؛ کوچی کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُچارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُچارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone