تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"protea" کے متعقلہ نتائج
protea کے لیے اردو الفاظ
protea کے اردو معانی
اسم
- پروٹیا
- اسی نام و جنس سے متعلق
- خاندان کا کوئی بھی پودا جو سدا بہار جھاڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے
protea के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- प्रो टिया
- इसी नाम-ओ-जिन्स से मुताल्लिक़
- ख़ानदान का कोई भी पौदा जो सदाबहार झाड़ीयों पर मुश्तमिल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَڑتی
افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو
پَرَوٹی
وہ قابل زراعت اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تا کہ اس میں قوت پیدا ہو ، (رک) پڑتی .
پَرِیتا
معمول سے بڑی قوس یا دائرے کا نشان ڈالنے کی چفتی ، اس سے بڑی پرکار کا کام لیتے ہیں ، پھرکا ؛ لمبی چرخی ، بیڑا بیلن.
پَرْتی لَگانا
جب ہوا نہیں چلتی یا کم چلتی ہے تو (اوسائی کے لیے) کملی یا دوہر یا کوئی اور موٹا کپڑا لے کر دو آدمی بلاتے ہیں ، تیسرا آدمی ماڑا ہوا اناج ٹوکری میں گراتا جاتا ہے ، اس کو پرتی لگانا کہتے ہیں.
پَڑْتا کھانا
کسی چیز کی قیمت فروخت کا اندازہ اس طرح لگانا کہ کم از کم کوئی نقصان نہ ہو یا لاگت اور کچھ نفع نکل آنا
ہَگْتی گَئی پادتی آئی ، روئی دُھنی نَہ گالا لائی
خوف اور پریشانی کے عالم میں ہونا ؛ جیسی گئی ویسی ہی آگئی کوئی کام نہ ہوا
کُچھ کَرتے دَھرتے بَن نَہیں پَڑتا
۔عاجز ہونے کے لئے مستعمل ہیں۔ یعینی سمجھ میں نہیں آتا کہ کیاکریں۔
وَقت پَر سَب کُچھ کَرنا پَڑتا ہے
جب موقع آجائے تو جو کچھ ہو سکتا ہے کرنا چاہیے، مجبوراً ہر کام کرنا ہی پڑتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (protea)
protea
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔