تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pound" کے متعقلہ نتائج

pound

پِیٹْنا

پونڈ

برطانوی سکے کا نام جس کے نرخ بدلتے رہتے ہیں جو پہلے کبھی سونے کا ہوتا تھا لیکن اب کاغذ کے نوٹ ہوتے ہیں پہلے اس میں ۲۰ شلنگ یا ۲۴۰ پینس ہوتے تھے اب اعشاری نظام میں بدل جانے کے بعد سو پینیاں ہوتی ہیں اس کے علاوہ دوسرے کچھ ممالک کے سکے بھی پاؤنڈ کہلاتے ہیں

pound cake

پَونڈ کيک

poundal

پونڈل

pounder

کوٹنے والا

poundage

برآمد یا درآمد مال کا محصول

pounded

کوفْتَہ

pounding

دُھنائی

پانداں

۔مذکر۔ پٹاری۔ پان اور اس کے لوازم رکھنے کا ظرف۔

pond

pained

سزا

پَن آڑ

(تعمیرات) سیسے کی چادریں جو مکان کے دوسرے حصے میں پانی کے چڑھنے کے احتمال کو روکنے کے لیے لگائی جائیں.

پانڑ

(وہ عورت) جس کے پستان چھوٹے ہوں یا بالکل نہ ہوں یا جس کے پستانوں میں دودھ نہ ہو (وہ عورت) جس کا رحم بہت چھوٹا اور مباشرت کے قابل نہ ہو

پَینڑ

چلنے میں ایک جگہ سے دوسری جگہ قدم رکھنا، قدم، ایک قدم بھر کی مسافت، راستہ، پگڈنڈی

پینڑ

سارس کی قسم ایک پرند جس کی چونج پیلی ہوتی ہے

penned

گھیرا

پَنْد

نصحیت ، نیک صلاح.

پِنْڈ

جسم ، بدن.

پَنڈ

نامرد، ہیجڑا، زنخا، گان٘ڈو

پانڈ

پان٘ڈو پھلی ، پارلی ، پرمل ، ایک قسم کا ناگ ، سفید ہاتھی پرانے زمانے کا ایک راجہ جو پان٘ڈو کے پر کھوں میں سے تھا ؛ سرخی مائل پیلا رن٘گ ، وہ شخص جس کا رن٘گ سرخی مائل ہو ، سفید رن٘گ زردی مائل ، سفید رن٘گ ، ایک بیماری کا نام جس میں خون خراب ہو جانے سے جسم کی کھال پیلے رن٘گ کی ہو جاتی ہے یرقان ، پیلیا

پینڈ

گولا، ڈلا، ڈھیلا، اون٘چی زمین

پِینڈ

بیلن ، لوڑھا

پَینڈ

قدیم راستہ، پگڈنڈی

پیند

زمین کھود کر بنایا ہوا گول گڈھا، جو درخت کی جڑ کے آس پاس پانی کے لئے ہوتا ہے اور اس کے کناروں پر زمین کی سطح سے اون٘چی منڈیر بنادی جاتی ہے، تھان٘ولا، تھالا

foot-pound

فُٹ پونڈ

مِعْیَارِیْ پَوْنْڈْ

سلنڈر کی شکل کا پلاٹینم کا ایک فٹ جس کی کمیت کو قانونی طور پر ایک پونڈ مانا جاتا ہے، شاہی معیاری پونڈ، پونڈ کی ایک قسم

پِنْڈ چھوڑْنا

پنڈ چھوٹنا (رک) کا تعدیہ.

پِنْڈ نَہ چھوڑْنا

۔ نجات نہ دینا۔ (فقرہ) دو برس تک بچہ کسی وقت ماں کا پنڈ چھوڑتا نہیں۔

پِنْڈ پَڑْنا

پیچھے پڑنا، تعاقب کرنا

پِنڈ چھوڑانا

۔ پیچھا چھوڑانا۔ بچنا۔ بچانا۔ نجات دینا۔

پِنڈ چُھڑانا

(خود کو یا غیر کو) نجات یا چھٹکارا دلانا، پیچھا چھڑانا، کسی وبال یا عذاب کو ٹالنا یا دور کرنا

پِنْڈ پانی پَڑْنا

صبر آنا ، سنتوکھ ہونا ، کلیجا ٹھنڈا ہونا ، دل کا غبار مٹنا ، پتر پانی پڑنا

پَنْد و وَعَظ

پیندی جُڑا

ایک قسم کا پتہ جو ٹھنی کے پاس دوسرے پتے سئ جڑا ہوا ہو

پِنْڈ چُھوٹْنا

پنڈ چھٹنا (رک) کا تعدیہ.

پِنْڈ چُھٹنا

نجات ملنا، چھٹکارا ہونا، پیچھا چھٹنا، رہائی یا آزادی ملنا

پِنْڈ پانی دینا

(ہندو) پروں (بزرگوں کی ارواح) کے نام پر آئے یا چاولوں کے بنے ہوئے وغیرہ اور جل کی بھین٘ٹ دنا ، شرادھ کرنا.

پِنْڈ دان

رک : پنڈ (۱) معنی نمبر ۲ کی خیرات.

پانڈ وَرَن

سفید ؛ سفیدی

پیند زاوِیَہ

(حشربات) خشراتی پروں کے کناورں سے بنا ہوا پچھلا زاویہ .

پِنْڈ پُشْپ

چینی گلاب ، ایک درخت اور اس کے پھول ، لاط : Jone sia asoca ، کن٘ول کی ایک قسم ؛ ایک پودے کا پھول ، لاط : Tabernaemontana coronaria ؛ رک : پنڈ تگر

پَنْد آمیز

پَنْد آموز

پَنْد پَذِیر

نصیحت قبول کرنے والا ، نصیحت سے مستفیض ، برائی کے ترک اور اصلاح حال پر آمادہ.

پِنْڈ پُشپَک

ایک سبزی جس کو گملوں میں بھی اگایا جا سکتا ہے ، جنس خرفہ ، لاط : Chenopodium album

پِنْڈ اَدھیکاری

رک : پنڈ (۱) معنی نمبر ۲ کا منتظم تدفین وغیرہ (بالعموم کوئی قریبی عزیز) جس کو پنڈ یا پنڈدان بانٹنے یا اس رسم کی ادائیگی کا اختیار دیا جائے.

پِینڈ پَودا

چھوٹے پودوں کی جڑوں کے چاروں طرف چڑھائی ہوئی مٹی .

پَنْد واعِظاں

پَینڑ بَھرنا

کسی دینا یا مقدس مقام کی طرف پیر ناپتے چلنا ؛ اس طرح قسم کھانا کہ تو سچ بولتا ہے تو گنّگا کی طرف چارپین٘ڑ بھر جا.

پِنْڈ لینا

پیچھے پڑ جانا ، سر ہو جانا ، کسی بات یا کام کے لیے حد سے زیادہ اصرار کرنا.

پَینْڈ بَھرنا

قسم کھانے کے لیے کسی متبرک مقام کی طرف چلنا.

پَند نِیوش

پَنْڈَِت پُوتھِی بانچْتے مُلّا پَڑھے قُرآن لوگ دِکھاوو لاکھ کَرو نا مِلئے بَھگْوان

پوتھیاں یا قرآن پڑھنے یا مذہب کی باتوں کے دکھاوے سے خدا نہیں ملتا

پانڈ پَھل

پرول

پانڈ ناگ

پُنّاگ کا درخت ، لاط Rottleria tinctoria ؛ سفید رن٘گ کا ہاتھی ؛ سفید رن٘گ کا سان٘پ

پانڈ روگ

یرقان

پند و نصیحت

پانڈ پَھلی

رک : پانڈ پھل

پانڈ پَھلا

چر بھٹی ، پان٘ڈو پھلی

پانڈ بُھوم

(وہ ملک) جہاں کی زمین سفید رن٘گ کی ہو ، پان٘ڈوں کی سر زمین یعنی ہستنا پور

pound کے لیے اردو الفاظ

pound

paʊnd

pound کے اردو معانی

  • پِیٹْنا
  • دُھنْنا
  • گُھوٹْنا
  • کُوٹْنا

pound के उर्दू अर्थ

  • पीटना
  • धुनना
  • घूटना
  • कूटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pound)

نام

ای-میل

تبصرہ

pound

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone