تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پور پور میں پیچ ہونا" کے متعقلہ نتائج

پور پور میں پیچ ہونا

نہایت چالاک ہونا

پور پور چَھلّے اَنگُوٹھی ہونا

ہاتھوں میں زیور کی کثرت ہونا ؛ عیش و آرام میں بسر ہونا .

پور پور پَہ داؤں ہونا

قدم قدم پر مشکل صورتحال سے دوچار ہونا .

پیچ میں ہونا

رک : پیچ میں پڑنا.

گانٹھ میں پَیسَہ نَہِیں بانکے پور کی سیر

مُفلس شوقین کی نسبت کہتے ہیں.

پیچ و تاب میں ہونا

رک : پیچ و تاب کھانا.

گانٹھ میں پیسا نہیں بانکے پور کی سیر

مفلسی میں شوقینی کی باتیں

گانٹھ گِرَہ میں کَوڑی نَہِیں، بانکے پُور کی سَیر

بے روپے پیسے حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی.

گانٹھ گِرَہ میں پَیسا نَہِیں، بانکے پُور کی سَیر

بے روپے پیسے حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی.

بھوج پُور میں جائِیو مَت جائِیو تو کھائِیو مَت کھائِیو تو سوئِیو مَت سوئِیو تو ٹوہِیو مَت ٹوہِیو تو روئِیو مَت

بھوج پور کے لوگ بڑے سارق ہوتے ہیں اس لیے نصیحت کی گئی ہے کہ اول تو وہاں نہ جانا اور اگر جانا تو کھانا نہ کھانا اور اگر کھانا پڑے تو سونا مت اور اگر سونا پڑے تو اپنی ہمیانی مٹ ٹٹولنا اور اگر ٹٹولنا تو مت رونا کیون٘کہ اس وقت تک وہ چوری ہوچکی ہوگی.

اردو، انگلش اور ہندی میں پور پور میں پیچ ہونا کے معانیدیکھیے

پور پور میں پیچ ہونا

por por me.n pech honaaपोर पोर में पेच होना

محاورہ

پور پور میں پیچ ہونا کے اردو معانی

  • نہایت چالاک ہونا

English meaning of por por me.n pech honaa

  • to be very clever

पोर पोर में पेच होना के हिंदी अर्थ

  • निहायत चालाक होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پور پور میں پیچ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پور پور میں پیچ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words