تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"podium" کے متعقلہ نتائج
podium کے لیے اردو الفاظ
podium کے اردو معانی
- شہ نشین
podium के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- शहि नशीन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَدَم
(ریاضی) اکائی کے بعد سے شمار کریں تو سولہویں نمبر پر آنے والا عدد ؛ (شاستر) دس کھرب (اکائی سے چودھویں نمبر پر) کے برابر .
پَدَم کَشْٹھ
ایک خوشبودار لکڑی جو دوائیوں میں استعمال ہوتی ہے اور بارہ و مقوی بتائی جاتی ہے جنس قسط کی ایک قسم جو قسط شیریں کہلاتی ہے ہندی میں کٹ ، لاط
پَدَم بُھوشَن
پدم بھوشن ایوارڈ حکومت ہند کی طرف سے دیا گیا تیسرا سب سے بڑا سویلین ایوارڈ ہے، جو ملک میں قیمتی شراکت کے لئے دیا جاتا ہے، بھارت کا سب سے بڑا ادبی خطاب جو شمس العلما کے برابر ہے
پَدَم پُشْپ
جنس آج کی قسم سے ایک پودا جو گچھے دار چپٹے چوڑے پھولوں اور مشتمل اس کی ڈنڈیاں لمبی اور بیچ میں چھوٹی چیری کے پودے جیسی ہوتی ہیں آج کے پھلوں اور پھولوں کا خوبصورت خوشہ ، لاط : Pterospermum acerifolium یاWebera corymbosa.
پَدَم ناگ
(سپیروں کی اصطلاح) ایک خاص قسم کا نہایت زہریلا سان٘پ جو پتلا ایک ہاتھ لمبا اور بہت تیز رفتار ہوتا ہے.
پَدَم آسَن
گیان دھیان کی ایک نشست: داہنا پاؤں بائیں ران پر اور بایاں پاؤں داہنی ران پر رکھے دونوں پاؤں رانوں پر اس طرح آئیں کہ دونوں ایڑیاں آپس میں مل جائیں بعد ازاں دایاں ہاتھ داہنے گھٹنے پر اور بایاں ہاتھ بائیں گھٹنے پر
پَدَم ناتھ
پدم (سان٘پ) کی قسم سے ایک سان٘پ جو سوا بالشت کا ہوتا ہے بدن دوانّی کے دور کے برابر موٹا اور رن٘گ سفید ملگجا سرخی مائل سا من٘ھ پھن سے نصف انچ آگے کو نکلا ہوا ہوتا ہے ہون٘ٹ موٹے آن٘کھیں سیاہ کپڑے پر چڑھ جاتا ہے پدم ناتھ کے کاٹنے سے آدمی مر سکتا ہے.
پَدْما
(لفظاً) کن٘ول کے رن٘گ کی، (مجازاً) صبیح، گوری، لکشمی دیوی کا لقب، قسمت کی دیوی، گڑھل کی ایک قسم، ایک قسم کی بیل یا پودا، لاط : Clerodendrum siphonanthus ایک پودا جو جنس خبازی سے متعلق ہے، عربی : ترتر، لاط : Hibeiscus mutablis
پَدمنِی
نہایت نازک اندام اور حسین عورت، عورتوں کی اقسام چہار گانہ (پدمنی چترنی، سن٘کھنی، بستنی) میں سے قسم اعلیٰ کی عورت
پَدَم چارْنی
ایک روئیدگی جو کھڑے پانی ، تالاب اور حوض میں پیدا ہوتی ہے بالشت بھر سے کم بلنْد ہوتی ہے ، روئیدگی کی شکل گل نیلوفر کی سی ہوتی ہے اور پتے مثل نیلوفر کے اور سخت اور سبز اور گرہ دار اور باریک اور چوڑے ہوتے ہیں جڑ اور پھول خوشبودار زبان کو کاٹتی ہے ، دکن کے آدمی لیمو یا املی کی ترشی کے ساتھ اس کی ترکاری پکا کر کھاتے ہیں بعض کے نزدیک ایک قسم کا نیلوفر ہے اور بعض کن٘ول کہتے ہیں ، لاط : Hibiscus mutabilis.
پَدْماکھ
ایک قسم کا درخت، جو گڈھوال سے سکّم اور بھوٹان تک پایا جاتا ہے، اس کی لمبائی کہیں کم اور کہیں زیادہ ہوتی ہے، بسنت کے موسم میں پتے جھڑ جاتے ہیں، اس کے بیجوں سے کڑوے بادام کی طرح کا تیل نکلتا ہے، کن٘وار اور کاتک میں پھول لگتے ہیں، اس میں پھل چھوٹے لگتے ہیں، جن میں پیلا یا کسی قدر نارنجی یا قدرے لال گودام نکلتا ہے اور مزہ کڑوا یا کسیلا ہوتا ہے، بطور دوا مستعمل ہے
pademelon
جنس Thylogale کا ایک چھوٹا تھیلی دار جانور ، جو آسٹریلیا کی ساحلی جھاڑیوں کے جُھنڈوں میں رہتا ہے۔.
پَدم پُران
(ہندو) ایک پران جس میں اس دور کا ذکر ہے جب دنیا ایک کن٘ول کی شکل میں تھی یہ پران وشنو کی حمد و ثنا میں لکھا گیا اس میں ۵۰ ہزار اشلوک ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (podium)
podium
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔