تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَدْماوَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَدْماوَت کے معانیدیکھیے
پَدْماوَت کے اردو معانی
- زمانہ قدیم میں ایک دریا کا نام .
- یدھشٹر (راجہ کشمیر) کی ایک رانی کا نام .
- وہ جگہ جہاں کنول بکثرت پیدا ہوتے ہوں .
- چتوڑ کی رانی کا نام ؛ ملک محمد جائسی کی منظوم داستان کا نام جس میں شہزادی پدماوتی کا قصہ بیان کیا گیا ہے ؛ لکشمی دیوی کا لقب ؛ منسا دیوی کا ایک نام ؛ پراکت میں ایک بحریا وزن کا نام .
- رک : پدم چا.
- شہر پٹنہ (بھارت) کا قدیم نام ؛ اُجینی (بھارت) کا ایک پرانا نام ؛ شہرپنا (بھارت) کا قدیم نام ؛ پران کے مطابق سورگ (= جنّت) کی ایک اپسرا ؛ پران کے مطابق راجہ شرِگال کی استری کا نام
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَدْماوَت)
پَدْماوَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔