تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَدْمَنی چماروں میں ہوتی ہے" کے متعقلہ نتائج

پَدْمَنی چماروں میں ہوتی ہے

بعض اوقات چماروں میں بھی بہت خوبصورت عورت پائی جاتی ہے

دیر میں دیر ہوتی ہے

اکثر دیر کے کاموں میں زیادہ دیر ہوتی چلی جاتی ہے

جُلاہےکی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہے

جو لاہے عموماََ کم عقل ہوتے ہیں ان کا خاصہ قومی ہے کیونکہ بوجہ ایک جگہ بیٹھ کر کام کرنے کے تجربہ نہیں ہوتا

گَنوار کی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہے

جاہل بغیر سزا کے سیدھا نہیں ہوتا

پَرْوَر کے کُوچے میں عاشِق کی حَجامَت ہوتی ہے

عشق میں عاشق کا بہت نقصان ہوتا ہے

جُولاہے کی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہَے

رک : جلاہے کی عقل الخ .

دکھ میں سکھ کی قدر ہوتی ہے

آدمی آرام کی قدر نہیں کرتا جب تک کہ اسے تکلیف نہ ہو

عِشْق کے کُوچے میں عاشِق کی حَجامَت ہوتی ہے

کہنے سے بات پرائی ہوتی ہے، کہنے کو منہ میں زبان رکھتے ہیں

سوال کا جواب دے سکتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَدْمَنی چماروں میں ہوتی ہے کے معانیدیکھیے

پَدْمَنی چماروں میں ہوتی ہے

padmanii chamaaro.n me.n hotii haiपद्मनी चमारों में होती है

  • Roman
  • Urdu

پَدْمَنی چماروں میں ہوتی ہے کے اردو معانی

قول

  • بعض اوقات چماروں میں بھی بہت خوبصورت عورت پائی جاتی ہے
  • لوگوں کا خیال ہے کہ پدمنی اکثر چماروں میں پیدا ہوتی ہے
  • بعض اوقات عمدہ چیز غیر متوقع جگہ پر مل جاتی ہے

Urdu meaning of padmanii chamaaro.n me.n hotii hai

  • Roman
  • Urdu

  • baaaz auqaat chamaaro.n me.n bhii bahut Khuubsuurat aurat paa.ii jaatii hai
  • logo.n ka Khyaal hai ki padminii aksar chamaaro.n me.n paida hotii hai
  • baaaz auqaat umdaa chiiz Gair mutvaqqe jagah par mil jaatii hai

English meaning of padmanii chamaaro.n me.n hotii hai

Quote

  • often beautiful women are born into poor families

पद्मनी चमारों में होती है के हिंदी अर्थ

कथन

  • कभी कभार चमारों में भी बहुत सुंदर स्त्रियाँ पाई जाती हैं
  • लोगों का मानना है कि पद्मिनी प्राय: चमारों में पैदा होती है
  • कभी कभार अच्छी वस्तु अप्रत्याशित स्थान पर मिल जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَدْمَنی چماروں میں ہوتی ہے

بعض اوقات چماروں میں بھی بہت خوبصورت عورت پائی جاتی ہے

دیر میں دیر ہوتی ہے

اکثر دیر کے کاموں میں زیادہ دیر ہوتی چلی جاتی ہے

جُلاہےکی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہے

جو لاہے عموماََ کم عقل ہوتے ہیں ان کا خاصہ قومی ہے کیونکہ بوجہ ایک جگہ بیٹھ کر کام کرنے کے تجربہ نہیں ہوتا

گَنوار کی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہے

جاہل بغیر سزا کے سیدھا نہیں ہوتا

پَرْوَر کے کُوچے میں عاشِق کی حَجامَت ہوتی ہے

عشق میں عاشق کا بہت نقصان ہوتا ہے

جُولاہے کی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہَے

رک : جلاہے کی عقل الخ .

دکھ میں سکھ کی قدر ہوتی ہے

آدمی آرام کی قدر نہیں کرتا جب تک کہ اسے تکلیف نہ ہو

عِشْق کے کُوچے میں عاشِق کی حَجامَت ہوتی ہے

کہنے سے بات پرائی ہوتی ہے، کہنے کو منہ میں زبان رکھتے ہیں

سوال کا جواب دے سکتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَدْمَنی چماروں میں ہوتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَدْمَنی چماروں میں ہوتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone