تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَفْت نُہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْت نُہ کے معانیدیکھیے
موضوعات: کنایۃً
ہَفْت نُہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کنایتہ) زیب و زینت نیز رباب کے تار
- عورتوں کے سات سنگار (حنا ؛ وسمہ ؛ سرمہ ؛ سرخی ؛ سفیدہ ؛ زرک اور غالیہ) اور نو زیورات سرآویزہ ؛ گوشوارہ ؛ سلسلہ ؛ حلقہ بینی ؛ گلوبند ؛ بازوبند ؛ دست برنجن ؛ انگشتری ؛ خلخال
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَفْت نُہ)
ہَفْت نُہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔