تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

پِسْتَہ

ایک قسم کی میوه ، ایک میوے کا نام جس کا چھلکا بادامی اور مغز اودا ہرا کشمش کے برابر ہوتا ہے

پِسْتَہ لَب

پستہ دہن، جس کے ہونٹ پتلے اور چھوٹے ہوں

پِسْتَہ دَہَن

وہ عورت (یا مرد) جس کے ہون٘ٹ پتلے اور باہم ملے رہتے ہوں، (مراد) خوبصورت ہون٘ٹوں والا یا والی، (ہون٘ٹوں پر سیاہی مائل رن٘گ جو پہلے مسی اور اب لپ اسٹک کا مرہون منت ہے اس کی دلکشی کی طرف اشارہ ہے)

پِسْتَہ مَغْزی

مٹھائی جو پستے کے مغز پر شکر چڑھا کر بنائی جاتی ہے.

جَفْتِ پِسْتَہ

پوست مین٘گ سے ملا ہوا ہوتا ہے اس کا رن٘گ سرخ ہوتا ہے اور یہ پتلا ہوتا ہے اس کو جفت پستہ کہتے ہیں ؛ پستے کا چھلکا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِسْتَہ کے معانیدیکھیے

پِسْتَہ

pistaपिस्ता

اصل: فارسی

وزن : 22

جمع: پستے

موضوعات: مغزیات

  • Roman
  • Urdu

پِسْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی میوه ، ایک میوے کا نام جس کا چھلکا بادامی اور مغز اودا ہرا کشمش کے برابر ہوتا ہے
  • چھوٹے قد کا کتّا
  • پستے کا درخت

شعر

Urdu meaning of pista

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii meve, ek meve ka naam jis ka chhilkaa baadaamii aur maGaz u.udaa haraa kishmish ke baraabar hotaa hai
  • chhoTe qad ka kuttaa
  • piste ka daraKht

English meaning of pista

Noun, Masculine

  • pistachio, pistachio-nut, peanut
  • a race of dog, a small dog
  • pistachio tree

पिस्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध मेवा, उक्त के फलों की गिरी जो बहुत स्वादिष्ट होती है।
  • एक प्रकार का छोटा पेड़ जो इराक और अफगानिस्तान आदि देशों में होता है और जिसके फल की गिरी मेवों में गिनी जाती है।
  • छोटे क़द का कुत्ता

پِسْتَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِسْتَہ

ایک قسم کی میوه ، ایک میوے کا نام جس کا چھلکا بادامی اور مغز اودا ہرا کشمش کے برابر ہوتا ہے

پِسْتَہ لَب

پستہ دہن، جس کے ہونٹ پتلے اور چھوٹے ہوں

پِسْتَہ دَہَن

وہ عورت (یا مرد) جس کے ہون٘ٹ پتلے اور باہم ملے رہتے ہوں، (مراد) خوبصورت ہون٘ٹوں والا یا والی، (ہون٘ٹوں پر سیاہی مائل رن٘گ جو پہلے مسی اور اب لپ اسٹک کا مرہون منت ہے اس کی دلکشی کی طرف اشارہ ہے)

پِسْتَہ مَغْزی

مٹھائی جو پستے کے مغز پر شکر چڑھا کر بنائی جاتی ہے.

جَفْتِ پِسْتَہ

پوست مین٘گ سے ملا ہوا ہوتا ہے اس کا رن٘گ سرخ ہوتا ہے اور یہ پتلا ہوتا ہے اس کو جفت پستہ کہتے ہیں ؛ پستے کا چھلکا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone