تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسْت ہونا" کے متعقلہ نتائج

پَسْت ہونا

پست کرنا کا لازم، پست ہوجانا، تھک جانا

حَوصَلَہ پَسْت ہونا

ہمّت کم ہونا ، ہمّت میں مایوسی کا غالب آنا ، ہمت ٹُوٹنا.

مَضْمُون پَسْت ہونا

مطلب غیر معیاری ہونا ، حقیر ہونا ، مضمون کا معیار سے گرا ہونا ۔

زَمِین پَسْت ہونا

غزل یا نظم میں بحر، ردیف، قافیے کا مبتذل یا عامیانہ ہونا، زمین پامال ہونا

ہِمَّت پَسْت ہونا

ہمت ٹوٹنا، کمر ٹوٹنا، حوصلے کم ہوجانا

مِعْیار پَسْت ہونا

رتبہ یا حیثیت کم ہونا، مقررہ درجے سے کم سطح پر ہونا

پَسْت ہِمَّت ہونا

ہمت ٹوٹنا، کمر ٹوٹنا، حوصلے کم ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسْت ہونا کے معانیدیکھیے

پَسْت ہونا

past honaaपस्त होना

محاورہ

مادہ: پَسْت

پَسْت ہونا کے اردو معانی

  • پست کرنا کا لازم، پست ہوجانا، تھک جانا

English meaning of past honaa

  • to tire, to be worn out

पस्त होना के हिंदी अर्थ

  • थक जाना, पस्त होजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسْت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسْت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words