تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِسائی" کے متعقلہ نتائج

پِسائی

پیسنے کا پیشہ

پِسائی والی

پیسنے والی ، پسنہاری .

پُوڑے پِسائی

سہاگ پُڑا (رک) کے پیسنے کا انعام .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِسائی کے معانیدیکھیے

پِسائی

pisaa.iiपिसाई

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: پیشہ

  • Roman
  • Urdu

پِسائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیسنے کا پیشہ
  • (آٹا وغیرہ) پیسنے کی مزدوری، نیز پیسنے کا کام، رگڑائی، گھسائی
  • پیسنے کی مزدوری
  • (مجازاً) سخت محنت

اسم، مذکر

  • (ہند) ایک قسم کا خود رو موٹا چاول جو بالعموم اتھلے تالابوں میں پیدا ہوتا ہے اور جس کو ہندو برت (روزے) میں استعمال کرتے ہیں
  • پستال نام کی گھاس جو تالابوں میں ہوتی ہے

Urdu meaning of pisaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • piisne ka peshaa
  • (aaTaa vaGaira) piisne kii mazduurii, niiz piisne ka kaam, rag.Daa.ii, ghisaa.ii
  • piisne kii mazduurii
  • (majaazan) saKht mehnat
  • (hind) ek kism ka Khud ro moTaa chaaval jo bila.umuum uthle taalaabo.n me.n paida hotaa hai aur jis ko hinduu barat (roze) me.n istimaal karte hai.n
  • pastaal naam kii ghaas jo taalaabo.n me.n hotii hai

English meaning of pisaa.ii

Noun, Feminine

  • the occupation of grinder
  • grinding, the price paid for grinding

Noun, Masculine

  • kind of wild rice (growing in shallow ponds, and generally used by Hindus in fasts

पिसाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चक्की पीसने का व्यवसाय
  • पीसने की क्रिया, भाव या मजदूरी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का स्व-भुना हुआ मोटा चावल, जो आम तौर पर उथले तालाबों में उगाया जाता है, और हिंदुओं द्वारा उपवास के लिए उपयोग किया जाता है।

پِسائی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِسائی

پیسنے کا پیشہ

پِسائی والی

پیسنے والی ، پسنہاری .

پُوڑے پِسائی

سہاگ پُڑا (رک) کے پیسنے کا انعام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِسائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِسائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone