تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِھسائی" کے متعقلہ نتائج

گِھسائی

رگڑنے یا رگڑے جانے کا عمل، رگڑائی

گِھسائی کَٹائی

عمل فرسودگی یا سائیدگی.

ہاتھ گِھسائی

وہ محنت جس سے کچھ حاصل نہ ہو، مفت کی محنت، لاحاصل مشقت

قَلَم گِھسائی

(تحقیراً) لکھنے کا کام ، قلم کی محنت .

دانت گِھسائی

کسی کلمے (عموماً دُعا یا منتر) کو دہراتے رہنے کا عمل ؛ دان٘ت گِھسانے کا معاوضہ ، دان٘ت صاف کرنے کی اجرت.

آنا نَہ پائی نِری پانو گِھسائی

بیکار دوڑ دھوپ اور بے سود محنت و مشقت کے موقع پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں گِھسائی کے معانیدیکھیے

گِھسائی

ghisaa.iiघिसाई

اصل: ہندی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گِھسائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رگڑنے یا رگڑے جانے کا عمل، رگڑائی

Urdu meaning of ghisaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • raga.Dne ya rag.De jaane ka amal, rag.Daa.ii

English meaning of ghisaa.ii

Noun, Feminine

  • charges paid for rubbing
  • friction, the act of rubbing

घिसाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रगड़ने की क्रिया या भाव, रगड़ाई
  • घिसने या घिसे जाने की क्रिया
  • घिसने की मज़दूरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِھسائی

رگڑنے یا رگڑے جانے کا عمل، رگڑائی

گِھسائی کَٹائی

عمل فرسودگی یا سائیدگی.

ہاتھ گِھسائی

وہ محنت جس سے کچھ حاصل نہ ہو، مفت کی محنت، لاحاصل مشقت

قَلَم گِھسائی

(تحقیراً) لکھنے کا کام ، قلم کی محنت .

دانت گِھسائی

کسی کلمے (عموماً دُعا یا منتر) کو دہراتے رہنے کا عمل ؛ دان٘ت گِھسانے کا معاوضہ ، دان٘ت صاف کرنے کی اجرت.

آنا نَہ پائی نِری پانو گِھسائی

بیکار دوڑ دھوپ اور بے سود محنت و مشقت کے موقع پر مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِھسائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِھسائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone