تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pioneer" کے متعقلہ نتائج
pioneer کے لیے اردو الفاظ
pioneer کے اردو معانی
- کھدائی کرنے والا
pioneer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- खुदाई करने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پُنَر
دوسرا، ثانی، برخلاف اس کے، ماسوا، علاوہ بریں، مگر، لیکن، بہر کیف، دوبارہ، نئے سرے سے، مخالف سمت یا راستے میں، بہرحال، بھی
پَنیر
۔ (انگ میں اسپے نیل تھا۔) مذکر۔ ایک قسم کا شکاری کتا جو شکار کی بو پہچانتا ہے اردو میں بالفتح و فتح سوم ہے۔
پونڈ
برطانوی سکے کا نام جس کے نرخ بدلتے رہتے ہیں جو پہلے کبھی سونے کا ہوتا تھا لیکن اب کاغذ کے نوٹ ہوتے ہیں پہلے اس میں ۲۰ شلنگ یا ۲۴۰ پینس ہوتے تھے اب اعشاری نظام میں بدل جانے کے بعد سو پینیاں ہوتی ہیں اس کے علاوہ دوسرے کچھ ممالک کے سکے بھی پاؤنڈ کہلاتے ہیں
پیند
زمین کھود کر بنایا ہوا گول گڈھا، جو درخت کی جڑ کے آس پاس پانی کے لئے ہوتا ہے اور اس کے کناروں پر زمین کی سطح سے اون٘چی منڈیر بنادی جاتی ہے، تھان٘ولا، تھالا
پانڑ
(وہ عورت) جس کے پستان چھوٹے ہوں یا بالکل نہ ہوں یا جس کے پستانوں میں دودھ نہ ہو (وہ عورت) جس کا رحم بہت چھوٹا اور مباشرت کے قابل نہ ہو
پَن آڑ
(تعمیرات) سیسے کی چادریں جو مکان کے دوسرے حصے میں پانی کے چڑھنے کے احتمال کو روکنے کے لیے لگائی جائیں.
پَنِیر مایَہ
جما ہوا دودھ جو حیوان کے بچے کے پیٹ میں ہو اس کے حاصل کرنے کے لیے جانور کے بچے کو اس کی ماں کا دودہ پلا کر خوب دوڑاتے ہیں پھر بلا توقف اسے ذبح کر کے پیٹ میں سے سارا دودھ نکال لیتے ہیں، بکری کا پنیر مایہ پنیر جمانے کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے نیز ادویات میں مستعمل ہے
پَینڑ بَھرنا
کسی دینا یا مقدس مقام کی طرف پیر ناپتے چلنا ؛ اس طرح قسم کھانا کہ تو سچ بولتا ہے تو گنّگا کی طرف چارپین٘ڑ بھر جا.
pandora's box
کوئی عمل جو مسلسل خرابیوں کا سبب بن جائے [یونانی دیو مالا میں وہ صندوق جس میں پہلی فانی عورت پنڈورا کے ہاتھوں تمام انسانی آلام ابل پڑے تھے اور صرف ’امید‘بچ گئی تھی].
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pioneer)
pioneer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔