تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِنْدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِنْدار کے معانیدیکھیے
پِنْدار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غرور، گھمنڈ، نخوت
- خودی، خودداری، انا
- خیال، تصور، دانست
شعر
میری خاطر نہ سہی اپنی انا کی خاطر
اپنے بندوں سے تو پندار خدائی لے لے
بے نیازانہ گزر جائے گزرنے والا
میرے پندار کو اب شوق تماشا بھی نہیں
جس نے انساں سے محبت ہی نہیں کی تابشؔ
اس کو کیا علم کہ پندار سے آگے کیا ہے
English meaning of pindaar
पिंदार के हिंदी अर्थ
پِنْدار کے مترادفات
پِنْدار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِنْدار)
پِنْدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔