تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِنْدارِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِنْدارِ عِشْق کے معانیدیکھیے
پِنْدارِ عِشْق کے اردو معانی
فارسی، عربی
- محبت کا غرور، محبت کا گھمنڈ, محبت کا فخر
- محبت کی خودی ،محبت کی خودداری
شعر
ہنستے ہنستے جو چلے جاتے ہیں خود سوئے دار
ایسے دیوانوں سے محفوظ ہے پندار عشق
تشنہؔ یہ تجھ کو سنگ ملامت اسی کے ہیں
پندار عشق میں جو انا کا شریک تھا
یہ سرکشی جنوں نہیں پندار عشق ہے
گزرے ہیں دار سے بھی اسی بانکپن سے ہم
English meaning of pindaar-e-ishq
Persian, Arabic
- Selfishness of love
- pride of love
पिंदार-ए-इश्क़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- प्रेम का अभिमान, प्रेम का स्वार्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِنْدارِ عِشْق)
پِنْدارِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔