تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیرَک" کے متعقلہ نتائج

پِیرَک

بوڑھا ، پیر ، کہن سال.

پِیر کرنا

مرشد بنانا، کسی پیر کے ہاتھ پر بیعت کرنا.

پِیر کھیلْنا

آسیب زدہ کی طرح مضطربانہ حرکت کرنا.

پَیر کی خاک

(مجازاً) نہایت حقیر شے ، بہت ادنیٰ درجے کی چیز.

پِیرِ کَنْعاں

(لفظاً) کنعان کا بزرگ آدمی

پَیر کی جُوتی

(مجازاً) نہایت حقیر ، نہایت ذلیل ، ادنیٰ درجے کا.

پِیر کا نیزَہ

متبرک ، قابل تعظیم (شے) وہ نشان جو بطور علم یا جھنڈا کسی پیر کے مزار یا خانقاہ پر نصب کیا جائے.

پِیر کی چوٹی

(کنایۃً) عظمت و بزرگی.

پَیر کُھلْوانا

غیرمعمولی طور پر کسی خاص وجہ سے خون کا عورت کی فرج سے جاری کرادینا.

پَیر کا نِشان

footprint

پَیر کَہیں ڈالنا اور پَڑنا کَہیں

سخت بے چینی، اضطراب، فکر یا رنج ظاہر کرنے کو کہتے ہیں، عشق میں بھی یہ حالت ہوتی ہے

پِیر کی پِیری سے کام پِیر کے فِعلوں سے کیا کام

۔مقولہ۔ (عو)بزرگ کی بزرگی سے مطلب ہے اس کے افعال کی تحقیقات فضول ہے۔

پَیر کی جُوتی سَر پَر لَگْنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پِیر کو نَہ شہید کو پَہلے کانے چور کو

جب کوئی کم حیثیت شخص اپنے آپ کو اوروں پر مقدم سمجھے تو اس وقت کہتے ہیں

پِیر کو نَہ فَقِیر کو پَہلے کانے چور کو

جب کوئی کم حیثیت شخص اپنے آپ کو اوروں پر مقدم سمجھے تو اس وقت کہتے ہیں

پَیر کی جُوتی سَر پَر چَڑھنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پِیر کو نَہ شہید کو پَہلے نکٹے دیو کو

جب کوئی کم حیثیت شخص اپنے آپ کو اوروں پر مقدم سمجھے تو اس وقت کہتے ہیں

پَیر کا ناخُنْ نَہ دِکھانا

۔(عو) روبرو نہ ہونے دینا۔ (تحقیر سے) صورت نہ دکھانا۔ آمنا سامنا نہ ہونے دینا۔ ع

پَیر کی جُوتی کو دِن لَگْنا

رک : پیر کی جوتی سر پر آنا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر آنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیرَک کے معانیدیکھیے

پِیرَک

piirakपीरक

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پِیرَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بوڑھا ، پیر ، کہن سال.

Urdu meaning of piirak

  • Roman
  • Urdu

  • buu.Dhaa, pair, kuhansaal

पीरक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बूढ़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیرَک

بوڑھا ، پیر ، کہن سال.

پِیر کرنا

مرشد بنانا، کسی پیر کے ہاتھ پر بیعت کرنا.

پِیر کھیلْنا

آسیب زدہ کی طرح مضطربانہ حرکت کرنا.

پَیر کی خاک

(مجازاً) نہایت حقیر شے ، بہت ادنیٰ درجے کی چیز.

پِیرِ کَنْعاں

(لفظاً) کنعان کا بزرگ آدمی

پَیر کی جُوتی

(مجازاً) نہایت حقیر ، نہایت ذلیل ، ادنیٰ درجے کا.

پِیر کا نیزَہ

متبرک ، قابل تعظیم (شے) وہ نشان جو بطور علم یا جھنڈا کسی پیر کے مزار یا خانقاہ پر نصب کیا جائے.

پِیر کی چوٹی

(کنایۃً) عظمت و بزرگی.

پَیر کُھلْوانا

غیرمعمولی طور پر کسی خاص وجہ سے خون کا عورت کی فرج سے جاری کرادینا.

پَیر کا نِشان

footprint

پَیر کَہیں ڈالنا اور پَڑنا کَہیں

سخت بے چینی، اضطراب، فکر یا رنج ظاہر کرنے کو کہتے ہیں، عشق میں بھی یہ حالت ہوتی ہے

پِیر کی پِیری سے کام پِیر کے فِعلوں سے کیا کام

۔مقولہ۔ (عو)بزرگ کی بزرگی سے مطلب ہے اس کے افعال کی تحقیقات فضول ہے۔

پَیر کی جُوتی سَر پَر لَگْنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پِیر کو نَہ شہید کو پَہلے کانے چور کو

جب کوئی کم حیثیت شخص اپنے آپ کو اوروں پر مقدم سمجھے تو اس وقت کہتے ہیں

پِیر کو نَہ فَقِیر کو پَہلے کانے چور کو

جب کوئی کم حیثیت شخص اپنے آپ کو اوروں پر مقدم سمجھے تو اس وقت کہتے ہیں

پَیر کی جُوتی سَر پَر چَڑھنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پِیر کو نَہ شہید کو پَہلے نکٹے دیو کو

جب کوئی کم حیثیت شخص اپنے آپ کو اوروں پر مقدم سمجھے تو اس وقت کہتے ہیں

پَیر کا ناخُنْ نَہ دِکھانا

۔(عو) روبرو نہ ہونے دینا۔ (تحقیر سے) صورت نہ دکھانا۔ آمنا سامنا نہ ہونے دینا۔ ع

پَیر کی جُوتی کو دِن لَگْنا

رک : پیر کی جوتی سر پر آنا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر آنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone