تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیر کی جُوتی" کے متعقلہ نتائج

پَیر کی جُوتی

(مجازاً) نہایت حقیر ، نہایت ذلیل ، ادنیٰ درجے کا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر لَگْنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر چَڑھنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پَیر کی جُوتی کو دِن لَگْنا

رک : پیر کی جوتی سر پر آنا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر آنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیر کی جُوتی کے معانیدیکھیے

پَیر کی جُوتی

pair kii juutiiपैर की जूती

مادہ: پَیر

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

پَیر کی جُوتی کے اردو معانی

صفت

  • (مجازاً) نہایت حقیر ، نہایت ذلیل ، ادنیٰ درجے کا.
  • (طنزاً) بیوی.

Urdu meaning of pair kii juutii

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) nihaayat haqiir, nihaayat zaliil, adnaa darje ka
  • (tanzan) biivii

English meaning of pair kii juutii

Adjective

  • something contemptible or of no value

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَیر کی جُوتی

(مجازاً) نہایت حقیر ، نہایت ذلیل ، ادنیٰ درجے کا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر لَگْنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر چَڑھنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پَیر کی جُوتی کو دِن لَگْنا

رک : پیر کی جوتی سر پر آنا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر آنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیر کی جُوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیر کی جُوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone