تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیْرِ فَلَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیْرِ فَلَک کے معانیدیکھیے
پِیْرِ فَلَک کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- آسمان (قدامت کی وجہ سے)
- ستارہ زحل
شعر
پھینکا گیا نہ پیر فلک نعل کی طرح
کوئی نہ طفل اشک ہمارا جواں ہوا
زمیں پر چرخ دیتا ہے عبث تو
کبھی پیر فلک ہم بھی جواں تھے
سیکھی ہے اس جوان نے پیر فلک کی چال
ہر پھر کے مجھ کو خاک میں آخر ملا دیا
English meaning of piir-e-falak
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- (being old) it is referred to sky
- the planet Saturn
पीर-ए-फ़लक के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- पुराना आकाश
- शनि ग्रह, जुहल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیْرِ فَلَک)
پِیْرِ فَلَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔