تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِی کے پاتَن سَر دَھرو دَھرو چَرن پَہ سیِْس، باسا ہو بَیکُنٹھ میں پِھر تو بِسوا بیس" کے متعقلہ نتائج

باسا

(لفظاً) خوشبودار

باسَہ

ناک کے دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی، ناک کا بانسا

باسَہ پِھرنا

ناک کے سرے کا ٹیڑھا ہونا جو مریض کا آخری وقت ہونے کی نشانی ہے.

باسا دینا

ٹھہرانا، پڑاو کرانا، قیام کرانا.

باسا لینا

بود و باش کرنا، قیام پذیر ہونا

باسا کَرْنا

(ہندو فقیر) رات کی رات ٹھہرنا، بسرام کرنا.

بانْسا

دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی

بانْسَہ

دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی

بانسا بیٹھنا

رک: بان٘سا پھرنا

بانسا پِھرْنا

نتھنوں کے بیچ کی ہڈی کا ٹیڑھا ہوجانا جو موت کی علامت ہے

بانسا پِھر جانا

the bridge of the nose to bend (a sign of death)

بانسا ڈَھلْنا

نتھنوں کے بیچ کی ہڈی کا ٹیڑھا ہوجانا جو موت کی علامت ہے

شِیشَہ باسَہ

بہت زیادہ نازک، جلد خراب ہونے والا

لا باسَ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) لا باس بہٖ (رک) کا مخفف ، کوئی مضائقہ نہیں .

دَر باسا

جفاظت کی غرض سے دروازہ پر رہنے والا ، دربانث .

لا باسَ طَہُور

بیماری کے غم نہ کھاؤ وہ گناہوں سے پاک کرنے والی ہے، حضورِ انور صلَی اللہ علیہ وسلّم کا طریقہ تھا کہ جب آپ کسی کی عیادت کے لیے تشریف لے جاتے تو اس سے فرماتے ”لا باس طہور ان شاءَ اللہ (یعنی اس بیماری کے غم نہ کھاؤ کہ یہ بیماری گناہوں سے پاک کرنے والی ہے اگر اللہ چاہے)

لا باس بِہِ

۔(ع) کچھ مضایقہ نہیں۔ (توبۃالنصوح) کلیم میں اُن کی خدمت میں جا سکتا ہوں۔ مولوی صاحب لا باس بہ۔

کاسا دِیجِیے باسا نَہ دِیجِیے

کھانا کھلا دینا چاہیے مگر ناواقف کو ٹھہرنے کی جگہ نہیں دینی چاہیے ؛ احتیاط کی بات ہے.

قورْمَہ باسا بھی دال سے بِہتَر ہے

شریف مفلس بھی ہو تو کمینے سے بہتر ہے

پِی کے پاتَن سَر دَھرو دَھرو چَرن پَہ سیِْس، باسا ہو بَیکُنٹھ میں پِھر تو بِسوا بیس

عورت بیٹی کو نصیحت کرتی ہے کہ خاوند کی تابعداری کرنا اس سے جنت ملے گی

پِیلا بانْسا

بانْسا (رک) کی ایک قسم جس کے پھول پہلے رنْگ کے ہوتے ہیں .

کالا بانْسا

بان٘س کی قسم کا ایک چھوٹا پودا جس کے پھول چمپئی ، بیج چھوٹے اور کالے ہوتے ہیں اور جس کی لکڑی کا کوئلہ آتش باز بارود میں استعمال کرتے ہیں یہ کڑوا اور چرپرا ہوتا ہے، بادی ورم بلغم اور زخم وغیرہ کو مٹاتا ہے اس کے بیج سان٘پ کے زہر کو دفع کرتے ہیں .

لال بانسا

ایک قسم کا پودا جس میں کانٹے ہوتے ہیں چار قسم کا ہوتا ہے دواؤں میں استعمال ہوتا ہے .

ناک کا بانسا پِھرنا

دونوں نتھنوں کے درمیان کی ہڈی کا ٹیڑھا ہو جانا ؛ (مجازاً) علامت مرگ ظاہر ہونا

ناک کا بانسا پِھر جانا

دونوں نتھنوں کے بیچ کی دیوار کا ٹیڑھا ہوجانا۔ علامت مرگ ظاہر ہونا۔

ناک کا بانْسا

۔ مذکر۔ دونوں نتھنوں کے بیچ کی دیوار۔

ناک کا بانسا ڈَھلنا

رک : ناک کا بانسا پھرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِی کے پاتَن سَر دَھرو دَھرو چَرن پَہ سیِْس، باسا ہو بَیکُنٹھ میں پِھر تو بِسوا بیس کے معانیدیکھیے

پِی کے پاتَن سَر دَھرو دَھرو چَرن پَہ سیِْس، باسا ہو بَیکُنٹھ میں پِھر تو بِسوا بیس

pii ke paatan sar dharo dharo charan pe siis, baasaa ho baikunTh me.n phir to bisvaa-biisपी के पातन सर धरो धरो चरन पे सीस, बासा हो बैकुंठ में फिर तो बिसवा बीस

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پِی کے پاتَن سَر دَھرو دَھرو چَرن پَہ سیِْس، باسا ہو بَیکُنٹھ میں پِھر تو بِسوا بیس کے اردو معانی

  • عورت بیٹی کو نصیحت کرتی ہے کہ خاوند کی تابعداری کرنا اس سے جنت ملے گی

Urdu meaning of pii ke paatan sar dharo dharo charan pe siis, baasaa ho baikunTh me.n phir to bisvaa-biis

  • Roman
  • Urdu

  • aurat beTii ko nasiihat kartii hai ki Khaavand kii taabedaarii karnaa is se jannat milegii

पी के पातन सर धरो धरो चरन पे सीस, बासा हो बैकुंठ में फिर तो बिसवा बीस के हिंदी अर्थ

  • स्त्री बेटी को सदुपदेश देती है कि पति का कहा करना इस से स्वर्ग मिलेगा

    विशेष पातन= जूता।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باسا

(لفظاً) خوشبودار

باسَہ

ناک کے دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی، ناک کا بانسا

باسَہ پِھرنا

ناک کے سرے کا ٹیڑھا ہونا جو مریض کا آخری وقت ہونے کی نشانی ہے.

باسا دینا

ٹھہرانا، پڑاو کرانا، قیام کرانا.

باسا لینا

بود و باش کرنا، قیام پذیر ہونا

باسا کَرْنا

(ہندو فقیر) رات کی رات ٹھہرنا، بسرام کرنا.

بانْسا

دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی

بانْسَہ

دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی

بانسا بیٹھنا

رک: بان٘سا پھرنا

بانسا پِھرْنا

نتھنوں کے بیچ کی ہڈی کا ٹیڑھا ہوجانا جو موت کی علامت ہے

بانسا پِھر جانا

the bridge of the nose to bend (a sign of death)

بانسا ڈَھلْنا

نتھنوں کے بیچ کی ہڈی کا ٹیڑھا ہوجانا جو موت کی علامت ہے

شِیشَہ باسَہ

بہت زیادہ نازک، جلد خراب ہونے والا

لا باسَ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) لا باس بہٖ (رک) کا مخفف ، کوئی مضائقہ نہیں .

دَر باسا

جفاظت کی غرض سے دروازہ پر رہنے والا ، دربانث .

لا باسَ طَہُور

بیماری کے غم نہ کھاؤ وہ گناہوں سے پاک کرنے والی ہے، حضورِ انور صلَی اللہ علیہ وسلّم کا طریقہ تھا کہ جب آپ کسی کی عیادت کے لیے تشریف لے جاتے تو اس سے فرماتے ”لا باس طہور ان شاءَ اللہ (یعنی اس بیماری کے غم نہ کھاؤ کہ یہ بیماری گناہوں سے پاک کرنے والی ہے اگر اللہ چاہے)

لا باس بِہِ

۔(ع) کچھ مضایقہ نہیں۔ (توبۃالنصوح) کلیم میں اُن کی خدمت میں جا سکتا ہوں۔ مولوی صاحب لا باس بہ۔

کاسا دِیجِیے باسا نَہ دِیجِیے

کھانا کھلا دینا چاہیے مگر ناواقف کو ٹھہرنے کی جگہ نہیں دینی چاہیے ؛ احتیاط کی بات ہے.

قورْمَہ باسا بھی دال سے بِہتَر ہے

شریف مفلس بھی ہو تو کمینے سے بہتر ہے

پِی کے پاتَن سَر دَھرو دَھرو چَرن پَہ سیِْس، باسا ہو بَیکُنٹھ میں پِھر تو بِسوا بیس

عورت بیٹی کو نصیحت کرتی ہے کہ خاوند کی تابعداری کرنا اس سے جنت ملے گی

پِیلا بانْسا

بانْسا (رک) کی ایک قسم جس کے پھول پہلے رنْگ کے ہوتے ہیں .

کالا بانْسا

بان٘س کی قسم کا ایک چھوٹا پودا جس کے پھول چمپئی ، بیج چھوٹے اور کالے ہوتے ہیں اور جس کی لکڑی کا کوئلہ آتش باز بارود میں استعمال کرتے ہیں یہ کڑوا اور چرپرا ہوتا ہے، بادی ورم بلغم اور زخم وغیرہ کو مٹاتا ہے اس کے بیج سان٘پ کے زہر کو دفع کرتے ہیں .

لال بانسا

ایک قسم کا پودا جس میں کانٹے ہوتے ہیں چار قسم کا ہوتا ہے دواؤں میں استعمال ہوتا ہے .

ناک کا بانسا پِھرنا

دونوں نتھنوں کے درمیان کی ہڈی کا ٹیڑھا ہو جانا ؛ (مجازاً) علامت مرگ ظاہر ہونا

ناک کا بانسا پِھر جانا

دونوں نتھنوں کے بیچ کی دیوار کا ٹیڑھا ہوجانا۔ علامت مرگ ظاہر ہونا۔

ناک کا بانْسا

۔ مذکر۔ دونوں نتھنوں کے بیچ کی دیوار۔

ناک کا بانسا ڈَھلنا

رک : ناک کا بانسا پھرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِی کے پاتَن سَر دَھرو دَھرو چَرن پَہ سیِْس، باسا ہو بَیکُنٹھ میں پِھر تو بِسوا بیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِی کے پاتَن سَر دَھرو دَھرو چَرن پَہ سیِْس، باسا ہو بَیکُنٹھ میں پِھر تو بِسوا بیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone