تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک کا بانسا پِھرنا" کے متعقلہ نتائج

ناک کا بانسا پِھرنا

دونوں نتھنوں کے درمیان کی ہڈی کا ٹیڑھا ہو جانا ؛ (مجازاً) علامت مرگ ظاہر ہونا

ناک کا بانسا ڈَھلنا

رک : ناک کا بانسا پھرنا ۔

ناک کا بانْسا

دونوں نتھنوں کے درمیان کی ہڈی ۔

ناک کا بانسا پِھر جانا

دونوں نتھنوں کے بیچ کی دیوار کا ٹیڑھا ہوجانا۔ علامت مرگ ظاہر ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک کا بانسا پِھرنا کے معانیدیکھیے

ناک کا بانسا پِھرنا

naak kaa baa.nsaa phirnaaनाक का बाँसा फिरना

محاورہ

ناک کا بانسا پِھرنا کے اردو معانی

  • دونوں نتھنوں کے درمیان کی ہڈی کا ٹیڑھا ہو جانا ؛ (مجازاً) علامت مرگ ظاہر ہونا

नाक का बाँसा फिरना के हिंदी अर्थ

  • दोनों नथनों के दर्मियान की हड्डी का टेढ़ा हो जाना
  • (लाक्षणिक) मृत्यु का संकेत ज़ाहिर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک کا بانسا پِھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک کا بانسا پِھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words