تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لا باسَ طَہُور" کے متعقلہ نتائج

لا باسَ طَہُور

بیماری کے غم نہ کھاؤ وہ گناہوں سے پاک کرنے والی ہے، حضورِ انور صلَی اللہ علیہ وسلّم کا طریقہ تھا کہ جب آپ کسی کی عیادت کے لیے تشریف لے جاتے تو اس سے فرماتے ”لا باس طہور ان شاءَ اللہ (یعنی اس بیماری کے غم نہ کھاؤ کہ یہ بیماری گناہوں سے پاک کرنے والی ہے اگر اللہ چاہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں لا باسَ طَہُور کے معانیدیکھیے

لا باسَ طَہُور

laa-baasa-tahuurला-बासा-तहूर

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

لا باسَ طَہُور کے اردو معانی

فجائیہ

  • بیماری کے غم نہ کھاؤ وہ گناہوں سے پاک کرنے والی ہے، حضورِ انور صلَی اللہ علیہ وسلّم کا طریقہ تھا کہ جب آپ کسی کی عیادت کے لیے تشریف لے جاتے تو اس سے فرماتے ”لا باس طہور ان شاءَ اللہ (یعنی اس بیماری کے غم نہ کھاؤ کہ یہ بیماری گناہوں سے پاک کرنے والی ہے اگر اللہ چاہے)
  • مراد: کفّارہ

Urdu meaning of laa-baasa-tahuur

  • Roman
  • Urdu

  • biimaarii ke Gam na khaa.o vo gunaaho.n se paak karnevaalii hai, huzuur-e-anvar sule allaah alaihi vasallam ka tariiqa tha ki jab aap kisii kii iyaadat ke li.e tashriif le jaate to is se farmaate la baus tahavvur in shaav allaah (yaanii is biimaarii ke Gam na khaa.o ki ye biimaarii gunaaho.n se paak karnevaalii hai agar allaah chaahe
  • muraadah kaffaara

English meaning of laa-baasa-tahuur

Interjection

  • no harm, it will be a purification (from sins)
  • whenever Prophet Mohammad (peace be upon him and his progeny) visited an ailing person, he would say: "do not worry, your illness will be a means of cleansing of your sins"
  • (fig) expiation, atonement

ला-बासा-तहूर के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • बीमारी के ग़म ना खाओ वह पापों से पवित्र करने वाली है, हुज़ूर-ए-अनवर सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम का नियम था कि जब आप किसी रोगी का हाल पूछने और उसे ढारस देने के लिए उसके पास जाते तो उससे फ़रमाते "ला बास तहूर इन शा अल्लाह" (अर्थात् इस बीमारी के ग़म ना खाओ कि यह बीमारी पापों से पवित्र करने वाली है यदि अल्लाह चाहे)
  • अर्थात्: प्रायश्चित्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لا باسَ طَہُور

بیماری کے غم نہ کھاؤ وہ گناہوں سے پاک کرنے والی ہے، حضورِ انور صلَی اللہ علیہ وسلّم کا طریقہ تھا کہ جب آپ کسی کی عیادت کے لیے تشریف لے جاتے تو اس سے فرماتے ”لا باس طہور ان شاءَ اللہ (یعنی اس بیماری کے غم نہ کھاؤ کہ یہ بیماری گناہوں سے پاک کرنے والی ہے اگر اللہ چاہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لا باسَ طَہُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

لا باسَ طَہُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone