تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قورْمَہ اُبْسا اُبْسا بھی دال سے اَچّھا ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

قورْمَہ اُبْسا اُبْسا بھی دال سے اَچّھا ہوتا ہے

شریف مفلس بھی ہو تو کمینے سے بہتر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قورْمَہ اُبْسا اُبْسا بھی دال سے اَچّھا ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

قورْمَہ اُبْسا اُبْسا بھی دال سے اَچّھا ہوتا ہے

qorma ubsaa ubsaa bhii daal se achchhaa hotaa haiक़ोरमा उबसा उबसा भी दाल से अच्छा होता है

نیز : قورْمَہ باسا بھی دال سے بِہتَر ہے, قورْمَہ باسی بھی دال سے بہتر ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

قورْمَہ اُبْسا اُبْسا بھی دال سے اَچّھا ہوتا ہے کے اردو معانی

  • شریف مفلس بھی ہو تو کمینے سے بہتر ہے
  • اچھی چیز خراب ہو کر بھی معمولی چیز سے اچھی رہتی ہے

Urdu meaning of qorma ubsaa ubsaa bhii daal se achchhaa hotaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • shariif muflis bhii ho to kamiine se behtar hai
  • achchhii chiiz Kharaab ho kar bhii maamuulii chiiz se achchhii rahtii hai

क़ोरमा उबसा उबसा भी दाल से अच्छा होता है के हिंदी अर्थ

  • सज्जन ग़रीब भी हो तो कमीने से बहुत अच्छा है
  • बढ़िया चीज़ ख़राब होकर भी मा'मूली या साधारण वस्तु से अच्छी रहती है

    विशेष इसी भाव की कहावत गढ़वाली में भी है- सड़ी शिकार मसुरे कि दाल बनाकर के निहो। कोरमा- भुना हुआ मांस, जिसमें शोरुवा नहीं होता।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قورْمَہ اُبْسا اُبْسا بھی دال سے اَچّھا ہوتا ہے

شریف مفلس بھی ہو تو کمینے سے بہتر ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قورْمَہ اُبْسا اُبْسا بھی دال سے اَچّھا ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

قورْمَہ اُبْسا اُبْسا بھی دال سے اَچّھا ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone