تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچّی" کے متعقلہ نتائج

پِچّی

بوجھل ؛ زخمی ؛ تھکا ہوا کچلا ہوا ، پس کر پھولا ہوا .

پَچی

چپکا یا جڑا اور سیا ہوا، پچر کی طرح ٹھکا ہوا، پیوست، ایک جان

پِچّی گِرَہ لَگانا

مضبوط گرہ لگانا .

پِچّی رُوئی

ناما ، گبّا ، توشک اور رضائی وغیرہ کا پرانا پچّی ہواوا پہل ، روئڑ .

پِچّی کَرْنا

مضبوط کرنا، مستحکم کرنا

پَچی ہونا

پچی کرنا (رک) کا لازم .

پِچّیانْواں

ترتیب میں چورانوے سے بعد کا.

پَِچی کار

جوڑ لگانے والا ، پیوند لگانے والا ، مرصع ساز ، جڑاؤ کام کرنے والا .

پَچی گانٹھ

مضبوط گرہ

پَچی بھوگْلی

تار کی بنی ہوئی سٹک کی نلی جس پر کسی قسم کی باریک چھال یا پتے کی کترنیں تار کی درزیں بند کرنے کے لیے بطور غلاف لپیٹ دی گئی ہوں، حقے کی نلی

پَچّی کاری

پتھر کی سطح میں گل بوٹے حروف اور الفاظ کھود کر اُن میں کسی دوسرے قسم کا قیمتی پتھر تراش کر وصل کرنے کی صنعت ؛ برتنوں پر سونے یا چان٘دی وغیرہ کا نقشین کام بنانے کی صنعت ؛ جڑاؤ کام ، مُرصّع سازی ، کوفت کاری ، قلم کاری ، غرقی ، کرتا بیدی ، زر بلند .

پِچَیت

کشتی لڑنے والا، دان٘و پیچ کرنے والا، کشتی اور پہلوانی کے فن میں ماہر

پَچِیس

संख्या '25' का सूचक, बीस और पाँच, तीस से पाँच कम

پِچَیتی

پچیت سے اسم کیفیت

پَچّیسی

چوسر کے ایک کھیل کا نام، جو پان٘سوں کی جگہ سات کوڑیوں سے کھیلا جاتا ہے، اس میں چلیپے یا چوپڑ کی شکل کی بساط ہوتی ہے، چوپڑ کے ہر حصے میں مربع شکل کے چوبیس خانے بنے ہوتے ہیں اور بیچوں بیچ ایک بڑا خانہ (چوراہا) ہوتا ہے

پَچّیسا

پچیس (۲۵) (رک) سے منسوب ، رک : پچیسا کال .

پَچِّیس گُنا

پچیس درجہ زیادہ (۲۵x۲۵).

پَچِّیس

संख्या '25' का सूचक, बीस और पाँच, तीस से पाँच कम

پَچِّیسا کال

زبردست قحط، ہیبتناک کال (یہ اس سستے زمانے کی بات ہے جب اناج روپے کا پچیس سیر ملنے لگا تھا جو اس وقت انتہائی گراں سمجھا جاتا تھا)

پَچِّیسواں

پچیس سے منسوب، پچیس سے نسبت رکھنے والا، چوبیس کے بعد کا

تَمْباکُو پِچّی کاری

پودوں کی ایک بیماری جس میں تمباکو کے پتوں پر داغ پڑ جاتے ہیں ، انگ Tobacco moasaic .

دانت پِچَی ہونا

(حالت غشی میں) دانتوں کا پیوستہ ہو جانا، جکڑ جانا، بھچ جانا

مَغْز پَِچّی ہونا

مغز پچی کرنا، جس کا یہ لازم ہے

مَغْز پَچّی

بحث و تکرار، بک بک جھک جھک

مغز پچی پھرانا

کسی کو دیر تک سمجھائے جانا، مغز مارنا، بک بک کرنا، سر مارنا

مَغْز پَچّی کَرنا

دیر تک بے ضرورت بکتے رہنا ، بحث و تکرار کرنا ، بک بک کرنا

دِماغ پَچّی کَرنا

اپنے یا کسی اور کے) دماغ کو تھکا کر پریشان کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچّی کے معانیدیکھیے

پِچّی

pichchiiपिच्ची

وزن : 22

موضوعات: فقرہ پھول

  • Roman
  • Urdu

پِچّی کے اردو معانی

صفت

  • بوجھل ؛ زخمی ؛ تھکا ہوا کچلا ہوا ، پس کر پھولا ہوا .
  • بھن٘چا ہوا ، پیوست.
  • جو چوٹ پا کر چوڑا یا دباؤ کے صدمے سے چپٹا ہو جائے ، پچکا ہوا.
  • دبا ہوا ، بیٹھا ہوا (پھولے ہوئے کی ضد) .
  • رک ، پِچّی مع تحتی الفاظ .
  • ۔ (ھ) کسی چیز کا چوٹ پاکر چوڑا ہوجانا۔ کسی صدمہ سے گوشت کا دَب جانا۔ (فقرہ) پاؤں پہئے تلے آکر پچّی ہوگیا۔

Urdu meaning of pichchii

  • Roman
  • Urdu

  • bojhal ; zaKhmii ; thaka hu.a kuchla hu.a, pis kar phuulaa hu.a
  • bhanchaa hu.a, paivast
  • jo choT pa kar chau.Daa ya dabaa.o ke sadme se chapTaa ho jaaye, pichkaa hu.a
  • dabaa hu.a, baiThaa hu.a (phuule hu.e kii zid)
  • ruk, pachii maatahtii alfaaz
  • ۔ (ha) kisii chiiz ka choT paakar chau.Daa hojaana। kisii sadma se gosht ka dab jaana। (fiqra) paanv pa.e tale aakar pachii hogyaa

English meaning of pichchii

Adjective

  • bruised, crushed, smashed
  • joined, rooted, firm, attached, fixed, jammed

पिच्ची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = पच्ची

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِچّی

بوجھل ؛ زخمی ؛ تھکا ہوا کچلا ہوا ، پس کر پھولا ہوا .

پَچی

چپکا یا جڑا اور سیا ہوا، پچر کی طرح ٹھکا ہوا، پیوست، ایک جان

پِچّی گِرَہ لَگانا

مضبوط گرہ لگانا .

پِچّی رُوئی

ناما ، گبّا ، توشک اور رضائی وغیرہ کا پرانا پچّی ہواوا پہل ، روئڑ .

پِچّی کَرْنا

مضبوط کرنا، مستحکم کرنا

پَچی ہونا

پچی کرنا (رک) کا لازم .

پِچّیانْواں

ترتیب میں چورانوے سے بعد کا.

پَِچی کار

جوڑ لگانے والا ، پیوند لگانے والا ، مرصع ساز ، جڑاؤ کام کرنے والا .

پَچی گانٹھ

مضبوط گرہ

پَچی بھوگْلی

تار کی بنی ہوئی سٹک کی نلی جس پر کسی قسم کی باریک چھال یا پتے کی کترنیں تار کی درزیں بند کرنے کے لیے بطور غلاف لپیٹ دی گئی ہوں، حقے کی نلی

پَچّی کاری

پتھر کی سطح میں گل بوٹے حروف اور الفاظ کھود کر اُن میں کسی دوسرے قسم کا قیمتی پتھر تراش کر وصل کرنے کی صنعت ؛ برتنوں پر سونے یا چان٘دی وغیرہ کا نقشین کام بنانے کی صنعت ؛ جڑاؤ کام ، مُرصّع سازی ، کوفت کاری ، قلم کاری ، غرقی ، کرتا بیدی ، زر بلند .

پِچَیت

کشتی لڑنے والا، دان٘و پیچ کرنے والا، کشتی اور پہلوانی کے فن میں ماہر

پَچِیس

संख्या '25' का सूचक, बीस और पाँच, तीस से पाँच कम

پِچَیتی

پچیت سے اسم کیفیت

پَچّیسی

چوسر کے ایک کھیل کا نام، جو پان٘سوں کی جگہ سات کوڑیوں سے کھیلا جاتا ہے، اس میں چلیپے یا چوپڑ کی شکل کی بساط ہوتی ہے، چوپڑ کے ہر حصے میں مربع شکل کے چوبیس خانے بنے ہوتے ہیں اور بیچوں بیچ ایک بڑا خانہ (چوراہا) ہوتا ہے

پَچّیسا

پچیس (۲۵) (رک) سے منسوب ، رک : پچیسا کال .

پَچِّیس گُنا

پچیس درجہ زیادہ (۲۵x۲۵).

پَچِّیس

संख्या '25' का सूचक, बीस और पाँच, तीस से पाँच कम

پَچِّیسا کال

زبردست قحط، ہیبتناک کال (یہ اس سستے زمانے کی بات ہے جب اناج روپے کا پچیس سیر ملنے لگا تھا جو اس وقت انتہائی گراں سمجھا جاتا تھا)

پَچِّیسواں

پچیس سے منسوب، پچیس سے نسبت رکھنے والا، چوبیس کے بعد کا

تَمْباکُو پِچّی کاری

پودوں کی ایک بیماری جس میں تمباکو کے پتوں پر داغ پڑ جاتے ہیں ، انگ Tobacco moasaic .

دانت پِچَی ہونا

(حالت غشی میں) دانتوں کا پیوستہ ہو جانا، جکڑ جانا، بھچ جانا

مَغْز پَِچّی ہونا

مغز پچی کرنا، جس کا یہ لازم ہے

مَغْز پَچّی

بحث و تکرار، بک بک جھک جھک

مغز پچی پھرانا

کسی کو دیر تک سمجھائے جانا، مغز مارنا، بک بک کرنا، سر مارنا

مَغْز پَچّی کَرنا

دیر تک بے ضرورت بکتے رہنا ، بحث و تکرار کرنا ، بک بک کرنا

دِماغ پَچّی کَرنا

اپنے یا کسی اور کے) دماغ کو تھکا کر پریشان کر دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone