تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچّی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

پِچّی

بوجھل ؛ زخمی ؛ تھکا ہوا کچلا ہوا ، پس کر پھولا ہوا .

پِچّی گِرَہ لَگانا

مضبوط گرہ لگانا .

پِچّی رُوئی

ناما ، گبّا ، توشک اور رضائی وغیرہ کا پرانا پچّی ہواوا پہل ، روئڑ .

پِچّی کَرْنا

مضبوط کرنا، مستحکم کرنا

پِچّیانْواں

ترتیب میں چورانوے سے بعد کا.

تَمْباکُو پِچّی کاری

پودوں کی ایک بیماری جس میں تمباکو کے پتوں پر داغ پڑ جاتے ہیں ، انگ Tobacco moasaic .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچّی کَرْنا کے معانیدیکھیے

پِچّی کَرْنا

pichchii karnaaपिच्ची करना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: اخبار نباتیات

پِچّی کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • جوڑ لگانا، پیوند کاری کرنا، پچی کاری کرنا، ٹھوک کر پیوست کرنا، خوب پھن٘سانا
  • مضبوط کرنا، مستحکم کرنا

English meaning of pichchii karnaa

Compound Verb

  • to joint, to paste, to mosaic
  • to make strong

पिच्ची करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • जोड़ लगाना, पैवंद कारी करना, पिच्चीकारी करना, ठोक कर जोड़ना, अच्छे से फंसाना
  • मज़बूत करना, स्थिर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچّی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچّی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words