تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھونک ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

پُھونک ڈالْنا

(دعا وغیرہ پڑھ کر) کسی پر دم کرنا۔

رُوپَیا پُھونک ڈالْنا

بے دریغ روپیہ صرف کرنا ، دولت ضائع کرنا

جھاڑ پُھونک کے پھیرے ڈالْنا

دولھا دلھن کو جن٘گل میں لے جا کر جھاڑ کے تلے پھیرے کر دینا ؛ دنیا کی رسم و راج کی پروا کیے بغیر سادگی سے بیاہ کردینا ؛ خوب دیکھ بھال کے شادی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھونک ڈالْنا کے معانیدیکھیے

پُھونک ڈالْنا

phuu.nk Daalnaaफूँक डालना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پھونک

موضوعات: دعائیہ

  • Roman
  • Urdu

پُھونک ڈالْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (دعا وغیرہ پڑھ کر) کسی پر دم کرنا۔
  • جلا دینا، آگ لگا دینا

Urdu meaning of phuu.nk Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (du.a vaGaira pa.Dh kar) kisii par dam karnaa
  • jilaa denaa, aag laga denaa

English meaning of phuu.nk Daalnaa

Compound Verb

  • burn to ashes, destroy, wreck, squander a fortune
  • (by reciting dua etc.) to blow on someone

फूँक डालना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (दुआ आदि पढ़ कर) किसी पर दम करना
  • जला देना, आग लगा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھونک ڈالْنا

(دعا وغیرہ پڑھ کر) کسی پر دم کرنا۔

رُوپَیا پُھونک ڈالْنا

بے دریغ روپیہ صرف کرنا ، دولت ضائع کرنا

جھاڑ پُھونک کے پھیرے ڈالْنا

دولھا دلھن کو جن٘گل میں لے جا کر جھاڑ کے تلے پھیرے کر دینا ؛ دنیا کی رسم و راج کی پروا کیے بغیر سادگی سے بیاہ کردینا ؛ خوب دیکھ بھال کے شادی کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھونک ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھونک ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone