تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول کِھلْنا" کے متعقلہ نتائج

پُھول کِھلْنا

شادی ہونا، بیاہ ہونا، کتخدائی ہونا، سہرے کے پھول کھلنا

سِہْرے کے پُھول کِھلْنا

بیاہ کا وقت آنا ، شادی کی مبارک نوبت آنا.

دِل میں پُھول کِھلْنا

دل شاد ہونا ، خوش ہونا .

گُولَر کا پُھول کِھلْنا

نا ممکن یا عجیب و غریب امر واقع ہونا.

خوشی کے پُھول کِھلْنا

مسرت و شادمانی حاصل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول کِھلْنا کے معانیدیکھیے

پُھول کِھلْنا

phuul khilnaaफूल खिलना

اصل: ہندی

محاورہ

دیکھیے: پُھول کِھلْنا

موضوعات: کنایۃً عوامی

  • Roman
  • Urdu

پُھول کِھلْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • شادی ہونا، بیاہ ہونا، کتخدائی ہونا، سہرے کے پھول کھلنا
  • گل کا شگفتہ ہونا، دلی مراد پوری ہونا

Urdu meaning of phuul khilnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shaadii honaa, byaah honaa, kataKhdaa.ii honaa, sahre ke phuul khulnaa
  • gil ka shagufta honaa, dillii muraad puurii honaa

English meaning of phuul khilnaa

Compound Verb

  • a flower to bloom, Metaphorically: fulfilling the desires
  • getting married

फूल खिलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • फूल का खिलना प्रतीकात्मक: दिल की मुराद पूरी होना
  • शादी होना, विवाह होना, कतख़दाई होना, सेहरे के फूल खिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھول کِھلْنا

شادی ہونا، بیاہ ہونا، کتخدائی ہونا، سہرے کے پھول کھلنا

سِہْرے کے پُھول کِھلْنا

بیاہ کا وقت آنا ، شادی کی مبارک نوبت آنا.

دِل میں پُھول کِھلْنا

دل شاد ہونا ، خوش ہونا .

گُولَر کا پُھول کِھلْنا

نا ممکن یا عجیب و غریب امر واقع ہونا.

خوشی کے پُھول کِھلْنا

مسرت و شادمانی حاصل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول کِھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول کِھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone