تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُھرْتِیلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُھرْتِیلا کے معانیدیکھیے
پُھرْتِیلا کے اردو معانی
صفت
- چاق چوبند، رفتار میں اچھا، چست، چالاک، تیز، جلد کام کرنے والا، ہوشیار، جلدی سے کام کرنے والا، مونث کے لئے پھرتیلی ہے
- جلد سمجھنے والا، زود فہم
English meaning of phurtiilaa
Adjective
- quick, active, smart, nimble, brisk, agile, alert
फुर्तीला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसमें फुरती हो, फुरती से काम करनेवाला, चाक़चौबंद, रफ़्तार में अच्छा, बहुत तेज़ चलनेवाला, चुस्त, चालाक, तेज़, होशयार, जल्दी से काम करने वाला, स्त्री के लिए फुर्तीली है
- जल्द समझने वाला, शीघ्र बुद्धि वाला
پُھرْتِیلا کے مترادفات
پُھرْتِیلا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُھرْتِیلا)
پُھرْتِیلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔