تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِھیکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِھیکا کے معانیدیکھیے
پِھیکا کے اردو معانی
صفت
- بے نمک جس میں نمک مرچ مقررہ مقدار سے کم ہو
- کم میٹھا، جس میں مٹھاس کم ہو
- بد مزہ سیٹھا، بے لذت
- بد رنگ، ماند، دھندلا، بلکا رنگ
- خفیف، کمتر، حقیر (کیفیت وغیرہ میں)
- (مجازاً) سست، پوچ، لچر
- جس میں امنگ گرمی اور جوش نہ ہو
- روکھا، کج خلق، وہ شخص جو زندہ دل نہ ہو
- اداس، بے رونق
شعر
میلے میں گر نظر نہ آتا روپ کسی متوالی کا
پھیکا پھیکا رہ جاتا تہوار بھی اس دیوالی کا
ہم گنہ گاروں کے کیا خون کا پھیکا تھا رنگ
مہندی کس واسطے ہاتھوں پہ رچائی پیارے
ہے یہ فلک سفلہ وہ پھیکا سا فرنگی
رکھتا ہے مہ و خور سے جو پاس اپنے دو بسکٹ
English meaning of phiikaa
फीका के हिंदी अर्थ
پِھیکا کے مترادفات
پِھیکا کے متضادات
پِھیکا سے متعلق محاورے
پِھیکا کے قافیہ الفاظ
پِھیکا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِھیکا)
پِھیکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔