تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیٹ" کے متعقلہ نتائج

پھیٹ

(گن٘وار) کمر کا پٹکا، کمر بند، وہ کپڑا جو کمر سے بندھا ہوا ہو، رک : پھین٘ٹ

پھیٹْنا

پھینْٹنا، (کسی رقیق چیز کو) باربارہلانا ، ملانا، گھیپنا، یکجا کرنا، (رقیق چیز میں) ہاتھ یا کوئی چیز مارکر جھاگ پید اکرنا

پھیٹی

کتا ہوا سوت جو چرخے پر چڑھا ہوا ہو، اٹیرن پر لپٹا ہوا سوت، پنڈیا

پھیٹا

دس بارہ گرہ کپڑے کا ٹکڑا، جو خادم سر سے لپیٹ لیتے ہیں، چھوٹی پگڑی، دستار، پھیٹ

چوٹ پھیٹ

زخم

ناکوں ناک پھیٹ بَھر لینا

سیر ہوکر کھانا

جُوْرُو ٹَٹُولے پھِیْٹ اوَر مَاں ٹَٹُوْلے پِیْٹ

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

اردو، انگلش اور ہندی میں پھیٹ کے معانیدیکھیے

پھیٹ

pheTफेट

وزن : 21

پھیٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (گن٘وار) کمر کا پٹکا، کمر بند، وہ کپڑا جو کمر سے بندھا ہوا ہو، رک : پھین٘ٹ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of pheT

  • mix

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone