تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمیٹ" کے متعقلہ نتائج

سَمیٹ

(جسم کو) سکیڑنا، یکجائی

سَمیٹْنا

۱. (i) فراہم کرنا ، جمع کرنا ، اِکٹّھا کرنا.

سَمیٹ لینا

اِلزام میں شریک کر لینا ، اِلزام لگانا.

سَمیٹ سَماٹ کَر

ایک جگہ کر کے، اِکٹھا کرکے، سب اُٹھا کر

سَمیٹا سَمیٹی

جھپٹا جھپٹی ، فراہمی ، دولت گھسیٹنا.

ہاتھ سَمیٹ لینا

کنجوسی کرنا ؛ ہاتھ روک لینا ؛ دینا بند کرنا ۔

پیٹ میٹ کام سَمیٹ

پہلے کام ختم کر پھر کھانے کو مان٘گ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمیٹ کے معانیدیکھیے

سَمیٹ

sameTसमेट

اصل: ہندی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَمیٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (جسم کو) سکیڑنا، یکجائی
  • ایک دوا جس سے اندامِ نہانی تن٘گ ہو جاتی ہے، قابض دوا
  • جامعیت، اِختصار

شعر

Urdu meaning of sameT

  • Roman
  • Urdu

  • (jism ko) suke.Dnaa, yakjaa.ii
  • ek davaa jis se andaam-e-nahaanii tang ho jaatii hai, qaabiz davaa
  • jaami.iyat, iKhatisaar

English meaning of sameT

Noun, Feminine

  • contraction
  • gather
  • rolling up
  • accomplishment
  • a stringent lotion

समेट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • समेटने की क्रिया या भाव
  • संकुचन
  • (जिस्म को) सुकेड़ना, यकजाई
  • एक दवा जिस से अन्दाम-ए-नहानी तंग हो जाती है , क़ाबिज़ दवा
  • जामईयत, इख़तिसार
  • समेटी हुई या इकट्ठी की हुई वस्तुएँ; बटोर
  • समेटी हुई वस्तु

سَمیٹ کے قافیہ الفاظ

سَمیٹ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَمیٹ

(جسم کو) سکیڑنا، یکجائی

سَمیٹْنا

۱. (i) فراہم کرنا ، جمع کرنا ، اِکٹّھا کرنا.

سَمیٹ لینا

اِلزام میں شریک کر لینا ، اِلزام لگانا.

سَمیٹ سَماٹ کَر

ایک جگہ کر کے، اِکٹھا کرکے، سب اُٹھا کر

سَمیٹا سَمیٹی

جھپٹا جھپٹی ، فراہمی ، دولت گھسیٹنا.

ہاتھ سَمیٹ لینا

کنجوسی کرنا ؛ ہاتھ روک لینا ؛ دینا بند کرنا ۔

پیٹ میٹ کام سَمیٹ

پہلے کام ختم کر پھر کھانے کو مان٘گ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone