تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پھیر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پھیر کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پھیر
پھیر کَرْنا کے اردو معانی
- دھوکا دینا، فریب کرنا
- (کس طرف) جانا، گزرنا
- (بار بار) آنا جانا، چکر لگانا
- آنا، حاضر ہونا، گشت لگانا
- جھونٹا یا پینگ لینا، جھولے میں جھوک لیتے ہوئےاِدھر سےادھر اور اُدھر سے اِدھر آنا جانا
English meaning of pher karnaa
- cheat, trick, defraud
फेर करना के हिंदी अर्थ
- धोखा देना, फ़रेब करना
- (किस तरफ़) जाना, गुज़रना
- (बार बार) आना जाना, चक्कर लगाना
- आना, उपस्थित होना, घूमना-फिरना
- झोंटा या पेंग लेना, झूले में झोक लेते हुए इधर से उधर और उधर से इधर आना जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پھیر کَرْنا)
پھیر کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔