تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑے شَہْر کا بَڑا چانْد" کے متعقلہ نتائج

بَڑے شَہْر کا بَڑا چانْد

بڑے آدمیوں کی ہر بات بڑی ہی سمجھی جاتی ہے یا عالی خاندانوں کے حوصلے بھی بڑے ہی ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑے شَہْر کا بَڑا چانْد کے معانیدیکھیے

بَڑے شَہْر کا بَڑا چانْد

ba.De shahr kaa ba.Daa chaa.ndबड़े शहर का बड़ा चाँद

نیز - بَڑے شَہْر کا بَڑا ہی چانْد

بَڑے شَہْر کا بَڑا چانْد کے اردو معانی

قول

  • بڑے آدمیوں کی ہر بات بڑی ہی سمجھی جاتی ہے یا عالی خاندانوں کے حوصلے بھی بڑے ہی ہوتے ہیں
  • بڑے شہروں میں بدمعاش بھی بڑے بڑے ہوتے ہیں
  • بڑے شہر کی سب باتیں بڑی ہوتی ہیں یا بڑے شہر میں بڑے ٹھگ بھی رہتے ہیں
  • طنزیہ طور پر کہا جاتا ہے

English meaning of ba.De shahr kaa ba.Daa chaa.nd

Quote

  • the big the head, the bigger the headache, everything is large in a big city

बड़े शहर का बड़ा चाँद के हिंदी अर्थ

कथन

  • बड़े लोगों की हर बात बड़ी ही समझी जाती है या ऊँचे ख़ानदानों के हौसले भी बड़े ही होते हैं
  • बड़े शहरों में गुंडे एवं कमीने भी बड़े बड़े होते हैं
  • बड़े शहर की सब बातें बड़ी होती हैं अथवा बड़े शहर में बड़े ठग भी रहते हैं
  • व्यंग्यात्मक तौर पर कहा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑے شَہْر کا بَڑا چانْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑے شَہْر کا بَڑا چانْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words