تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھٹ پَھٹ" کے متعقلہ نتائج

پَھٹ پَھٹ

رک : پھٹ .

پَھٹ پَھٹیا

موٹر سائیکل جس کے چلنے میں پھٹ پھٹ کی آواز نکلتی ہے

پَھٹ پَھٹ کَرنا

پھٹ پھٹ کی آواز پیدا کرنا، موٹر سائیکل چلانا

پَھٹ پَھٹانا

۰۱ رک : پھڑپھڑانا .

پِھٹ پِھٹْ کَہْنا

رک : پھٹ پھٹ کرنا .

پھٹ پھٹی

موٹر سائیکل

پَھٹ پَھْٹ کے بَرَسْنا

ٹوٹ ٹوٹ کر برسنا، زیادتی کے ساتھ بارش ہونا، بھاری بارش ہونا

پِھٹ پِھٹ کَرنا

۔لعن طعن کرنا۔ برا بھالا کہنا۔

پَھٹ

پھٹ پھٹ

مُنہ پَھٹ

زبان دراز، بد لحاظ، اُس شخص کو کہتے ہیں جو بات کرنے میں بے تہذیبی کرے یعنی جو کچھ مُنہ میں آئے کہہ بیٹھے

نَقّارَہ پَھٹ جانا

نقارے کے چمڑے کا دریدہ ہو جانا جس سے پھر آواز نہیں نکلتی

پَھٹ سے

فوراً، اسی وقت (بلا تاخیر)، جھٹ سے، معاً، جلدی سے، بے تامّل، ابھی

لَعْنَت کی روٹی ، پَھٹ پَھٹ کا شورْوا

رک : لعنت کا شروا پھٹ پھٹ کی روٹی.

ہاتھ پَھٹ جانا

سردی کی شدت سے ہاتھوں کی جلد میں شگاف پڑ جانا ، جابجا کھال کا ادھڑ جانا ۔

سِینَہ پَھٹ جانا

سِینہ شق ہونا ، دل پر سخت صدمہ گُزرنا ، دل بے قابو ہونا .

پَردَہ پَھٹ جانا

۔ ۱۔ پردے میں شگاف ہوجانا۔ کان یا آنکھ کی پتلی جھلی کا پھٹ جانا۔ ؎

دِیدَہ پَھٹ جانا

حیرت و تعجب سے دیکھنا، دیکھتے رہ جانا

لَعْنَت کا شُروا پَھٹ پَھٹ کی روٹی

وہ رزق جو بے عزتی سے حاصل ہو ، وہ روٹی جو سینکڑوں باتیں سنا کر اور طعنے مہنے دے کر کھلائی جائے.

پَھٹ جانا

پھٹنا

پَھٹ پَڑْنا

افراط سے ہونا ، کثرت سے ہونا ، کثرت ہونا .

پَھٹا پَھٹ

رک : پھٹ پھٹ .

نَقّارا پَھٹ جانا

نقارے کے چمڑے کا دریدہ ہو جانا جس سے پھر آواز نہیں نکلتی

جُھوٹ نَہ بولے تو پیٹ پَھٹ جائے

جھوٹ بولے بغیر نہیں رہ سکتا

کان کا پَردَہ پَھٹ جانا

۔شور و غل کے باعث کانوں کو اس قدر صدمہ پہنچنا کہ سماعت میں فرق آجائے۔ ؎ اس جگہ کان کے پردے پھٹ جانا مستعمل ہے۔ دیکھو کان کے پردے۔

آسْمان زَمِین كیوں نَہیں پَھٹ جاتے

كس سخت صدمے یا گناہ عظیم كے ہونے كے موقع پر بولتے ہیں كہ آسمان زمین كیوں نہیں پھٹ جاتے مطلب یہ ہوتا ہے كہ قیامت كیوں نہیں آجاتی (اس لیے كہ یہ امور قیامت كے دن ہوں گے)

پَھٹ کے چَلْنا

۔ علےحدہ ہوکے چلنا۔ الگ راستہ اختیار کرنا۔ نفرت اور بیزاری ظاہر کرنے کے لئے ؎

آنکھیں پَھٹ جانا

be extremely surprised

سَر پَھٹ جانا

سر پر زخم آنا

رَنگ پَھٹ جانا

رک : رن٘گ اُڑجانا ، ہمّت پست ہوجانا.

رات پَھٹ پَڑے

بد دعا ، رات (کسی پر) ٹوٹ پڑے ، (کوسنا) عذاب نازل ہو .

زَخْم پَھٹ جانا

زخم کے ٹان٘کے ٹوٹ جانا

جِگَر پَھٹ جانا

کلیجہ شق ہوجانا

دِیوار پَھٹ جانا

دیوار میں درز پڑ جانا

کان پَھٹ جانا

شور و غل کا کانوں کو ناگوار ہونا

وَرَم پَھٹ جانا

ورم اُتر جانا ، سوجن ختم ہو جانا ۔

دَولَت پَھٹ پَڑْنا

بیشمار زر و مال کا آجانا ، پیداوار کا حد ذرجہ بڑھ جانا

دِماغ پَھٹ جانا

بدبُو کی وجہ سے پریشان ہونا، بہت زیادہ تعفُن ہونا.

شَباب پَھٹ پَڑْنا

جوانی کا زوروں پر ہونا.

کَلیجا پَھٹ جانا

۔(کنایۃً) ۱۔صدمہ عظیم پونہچنا۔ ؎ ۲۔ عشق و محبت کا گھائل ہوجانا۔ ؎ ۱۔ رشک وحسد سے جلنا کی جگہ۔ ؎

پیٹ پَھٹ جانا

دور ہونا ، ناپید ہونا ، غارت ہونا.

نَس پَھٹ جانا

نس میں سے خون جاری ہونا (جو عموماً موت کا باعث بنتا ہے) ۔

مَن پَھٹ جانا

(کسی سے) بیزار ہونا، نفرت ہو جانا، ان بن ہونا، دل میں کسی کے لیے جگہ نہ رہنا

مُصِیبَت پَھٹ پَڑْنا

دکھ ، تکلیف سختی یا پریشانی وغیرہ کا یکایک نازل ہونا ۔

چُوت پَھٹ جانا

بہت زیادہ نقصان پہنچنا، ڈر جانا، گھبرا جانا

چَھت پَھٹ پَڑْنا

یک بیک مصیبت یا تباہی آجانا

جَوانی پَھٹ پَڑنا

۔دیکھو پھٹ پڑنا۔

آسْمان پَھٹ پَڑے

غارت ہوجائے، تباہ ہوجائے

نِیند پَھٹ پَڑنا

شدت کی نیند آنا ؛ گہری نیند آنا ۔

منہ پھٹ جانا

چونے یا ترشی کی تیزی سے منہ میں زخم ہو جانا

ہونٹ پھٹ

سردی کی شدت سے ہونٹوں میں شگاف پڑ جانا

غَم کا پَہاڑ پَھٹ پَڑْنا

بہت بڑے صدمے سے دو چار ہونا ، بہت بڑی مصیبت کا سامنا ہونا , شدید رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا .

گانڑ پَھٹ کَر حَوض ہو جانا

(فحش، بازاری) حد درجہ خوف زدہ ہوجانا، بہت زیادہ خوف زدہ ہونا، کسی سے ڈرنا

مار لات پوٹا پَھٹ جائے

مستعدی اور چالاکی کام میں لا.

گانڑ پَھٹ جائے مَگَر چُوتَڑ نَہ ہَٹے

(فحش) کچھ بھی ہو ضد اور آن میں فرق نہ آئے ، کچھ بھی ہو مستقل مزاجی میں فرق نہ آئے.

کائی سی پَھٹ جانا

کائی کی طرح آسانی سے منتشر ہو جانا، تتر بتر ہو جانا، آسانی سے قابو میں آ جانا

کائی سا پَھٹ جانا

کائی کی طرح آسانی سے منتشر ہو جانا، تتر بتر ہو جانا، آسانی سے قابو میں آ جانا

ڈار سے پَھٹ جانا

جُھنڈ، قطار یا جماعت سے بچھڑ جانا

پِھٹ

لعنت ، نفرین ، پھٹکار .

پُھٹ

۔(ھ) صفت۔ تنہا۔ فرد۔ طاق ۲۔ مذکر أعم) فٹ۔ چوبیس گرہ کا پیمانہ۔

ہونٹ پھٹ جانا

۔ ہونٹ میں شدت سردی سے شگاف پڑجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھٹ پَھٹ کے معانیدیکھیے

پَھٹ پَھٹ

phaT-phaTफट-फट

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَھٹ پَھٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھٹ (الف) (رک) کی تکرار .
  • رک : پھٹ .
  • گولا چوٹنے کی آواز .
  • موٹر سائیکل کی آواز .
  • شور و صدا ، شور شغب .
  • (مجازاً) شہرت ، چرچا .
  • ۔(ھ) نفریں کا کلمہ۔ تھڑی تھڑی (توبۃ النّصوح) جہاں جاتے دُردُر جس کے پاس کھڑے ہوتے پھٹ پھٹ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

فَٹ فَٹ

رک : پھٹ پھٹ ، پھڑ پھڑ .

Urdu meaning of phaT-phaT

  • Roman
  • Urdu

  • phaT (alif) (ruk) kii takraar
  • ruk ha phaT
  • golaa choTne kii aavaaz
  • moTar saa.iikal kii aavaaz
  • shor-o-sada, shor shaGab
  • (majaazan) shauhrat, charchaa
  • ۔(ha) nafrii.n ka kalima। thi.Dii thi.Dii (tobৃ alannsoh) jahaa.n jaate durdur jis ke paas kha.De hote phaT phaT

English meaning of phaT-phaT

Noun, Feminine

  • blow, strike, creaking sound of a shoe, fame, renown, sound of a motorcycle, sound of gunfire

फट-फट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फट-फट शब्द। जैसे-(क) चप्पल या जूते की फट-फट। (ख) मोटर की फट-फट।
  • व्यर्थ की बकवाद।
  • 'फट' शब्द या ध्वनि की आवृति (चप्पल, जूते आदि की)
  • व्यर्थ की बकवाद
  • तकरार; कहासुनी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھٹ پَھٹ

رک : پھٹ .

پَھٹ پَھٹیا

موٹر سائیکل جس کے چلنے میں پھٹ پھٹ کی آواز نکلتی ہے

پَھٹ پَھٹ کَرنا

پھٹ پھٹ کی آواز پیدا کرنا، موٹر سائیکل چلانا

پَھٹ پَھٹانا

۰۱ رک : پھڑپھڑانا .

پِھٹ پِھٹْ کَہْنا

رک : پھٹ پھٹ کرنا .

پھٹ پھٹی

موٹر سائیکل

پَھٹ پَھْٹ کے بَرَسْنا

ٹوٹ ٹوٹ کر برسنا، زیادتی کے ساتھ بارش ہونا، بھاری بارش ہونا

پِھٹ پِھٹ کَرنا

۔لعن طعن کرنا۔ برا بھالا کہنا۔

پَھٹ

پھٹ پھٹ

مُنہ پَھٹ

زبان دراز، بد لحاظ، اُس شخص کو کہتے ہیں جو بات کرنے میں بے تہذیبی کرے یعنی جو کچھ مُنہ میں آئے کہہ بیٹھے

نَقّارَہ پَھٹ جانا

نقارے کے چمڑے کا دریدہ ہو جانا جس سے پھر آواز نہیں نکلتی

پَھٹ سے

فوراً، اسی وقت (بلا تاخیر)، جھٹ سے، معاً، جلدی سے، بے تامّل، ابھی

لَعْنَت کی روٹی ، پَھٹ پَھٹ کا شورْوا

رک : لعنت کا شروا پھٹ پھٹ کی روٹی.

ہاتھ پَھٹ جانا

سردی کی شدت سے ہاتھوں کی جلد میں شگاف پڑ جانا ، جابجا کھال کا ادھڑ جانا ۔

سِینَہ پَھٹ جانا

سِینہ شق ہونا ، دل پر سخت صدمہ گُزرنا ، دل بے قابو ہونا .

پَردَہ پَھٹ جانا

۔ ۱۔ پردے میں شگاف ہوجانا۔ کان یا آنکھ کی پتلی جھلی کا پھٹ جانا۔ ؎

دِیدَہ پَھٹ جانا

حیرت و تعجب سے دیکھنا، دیکھتے رہ جانا

لَعْنَت کا شُروا پَھٹ پَھٹ کی روٹی

وہ رزق جو بے عزتی سے حاصل ہو ، وہ روٹی جو سینکڑوں باتیں سنا کر اور طعنے مہنے دے کر کھلائی جائے.

پَھٹ جانا

پھٹنا

پَھٹ پَڑْنا

افراط سے ہونا ، کثرت سے ہونا ، کثرت ہونا .

پَھٹا پَھٹ

رک : پھٹ پھٹ .

نَقّارا پَھٹ جانا

نقارے کے چمڑے کا دریدہ ہو جانا جس سے پھر آواز نہیں نکلتی

جُھوٹ نَہ بولے تو پیٹ پَھٹ جائے

جھوٹ بولے بغیر نہیں رہ سکتا

کان کا پَردَہ پَھٹ جانا

۔شور و غل کے باعث کانوں کو اس قدر صدمہ پہنچنا کہ سماعت میں فرق آجائے۔ ؎ اس جگہ کان کے پردے پھٹ جانا مستعمل ہے۔ دیکھو کان کے پردے۔

آسْمان زَمِین كیوں نَہیں پَھٹ جاتے

كس سخت صدمے یا گناہ عظیم كے ہونے كے موقع پر بولتے ہیں كہ آسمان زمین كیوں نہیں پھٹ جاتے مطلب یہ ہوتا ہے كہ قیامت كیوں نہیں آجاتی (اس لیے كہ یہ امور قیامت كے دن ہوں گے)

پَھٹ کے چَلْنا

۔ علےحدہ ہوکے چلنا۔ الگ راستہ اختیار کرنا۔ نفرت اور بیزاری ظاہر کرنے کے لئے ؎

آنکھیں پَھٹ جانا

be extremely surprised

سَر پَھٹ جانا

سر پر زخم آنا

رَنگ پَھٹ جانا

رک : رن٘گ اُڑجانا ، ہمّت پست ہوجانا.

رات پَھٹ پَڑے

بد دعا ، رات (کسی پر) ٹوٹ پڑے ، (کوسنا) عذاب نازل ہو .

زَخْم پَھٹ جانا

زخم کے ٹان٘کے ٹوٹ جانا

جِگَر پَھٹ جانا

کلیجہ شق ہوجانا

دِیوار پَھٹ جانا

دیوار میں درز پڑ جانا

کان پَھٹ جانا

شور و غل کا کانوں کو ناگوار ہونا

وَرَم پَھٹ جانا

ورم اُتر جانا ، سوجن ختم ہو جانا ۔

دَولَت پَھٹ پَڑْنا

بیشمار زر و مال کا آجانا ، پیداوار کا حد ذرجہ بڑھ جانا

دِماغ پَھٹ جانا

بدبُو کی وجہ سے پریشان ہونا، بہت زیادہ تعفُن ہونا.

شَباب پَھٹ پَڑْنا

جوانی کا زوروں پر ہونا.

کَلیجا پَھٹ جانا

۔(کنایۃً) ۱۔صدمہ عظیم پونہچنا۔ ؎ ۲۔ عشق و محبت کا گھائل ہوجانا۔ ؎ ۱۔ رشک وحسد سے جلنا کی جگہ۔ ؎

پیٹ پَھٹ جانا

دور ہونا ، ناپید ہونا ، غارت ہونا.

نَس پَھٹ جانا

نس میں سے خون جاری ہونا (جو عموماً موت کا باعث بنتا ہے) ۔

مَن پَھٹ جانا

(کسی سے) بیزار ہونا، نفرت ہو جانا، ان بن ہونا، دل میں کسی کے لیے جگہ نہ رہنا

مُصِیبَت پَھٹ پَڑْنا

دکھ ، تکلیف سختی یا پریشانی وغیرہ کا یکایک نازل ہونا ۔

چُوت پَھٹ جانا

بہت زیادہ نقصان پہنچنا، ڈر جانا، گھبرا جانا

چَھت پَھٹ پَڑْنا

یک بیک مصیبت یا تباہی آجانا

جَوانی پَھٹ پَڑنا

۔دیکھو پھٹ پڑنا۔

آسْمان پَھٹ پَڑے

غارت ہوجائے، تباہ ہوجائے

نِیند پَھٹ پَڑنا

شدت کی نیند آنا ؛ گہری نیند آنا ۔

منہ پھٹ جانا

چونے یا ترشی کی تیزی سے منہ میں زخم ہو جانا

ہونٹ پھٹ

سردی کی شدت سے ہونٹوں میں شگاف پڑ جانا

غَم کا پَہاڑ پَھٹ پَڑْنا

بہت بڑے صدمے سے دو چار ہونا ، بہت بڑی مصیبت کا سامنا ہونا , شدید رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا .

گانڑ پَھٹ کَر حَوض ہو جانا

(فحش، بازاری) حد درجہ خوف زدہ ہوجانا، بہت زیادہ خوف زدہ ہونا، کسی سے ڈرنا

مار لات پوٹا پَھٹ جائے

مستعدی اور چالاکی کام میں لا.

گانڑ پَھٹ جائے مَگَر چُوتَڑ نَہ ہَٹے

(فحش) کچھ بھی ہو ضد اور آن میں فرق نہ آئے ، کچھ بھی ہو مستقل مزاجی میں فرق نہ آئے.

کائی سی پَھٹ جانا

کائی کی طرح آسانی سے منتشر ہو جانا، تتر بتر ہو جانا، آسانی سے قابو میں آ جانا

کائی سا پَھٹ جانا

کائی کی طرح آسانی سے منتشر ہو جانا، تتر بتر ہو جانا، آسانی سے قابو میں آ جانا

ڈار سے پَھٹ جانا

جُھنڈ، قطار یا جماعت سے بچھڑ جانا

پِھٹ

لعنت ، نفرین ، پھٹکار .

پُھٹ

۔(ھ) صفت۔ تنہا۔ فرد۔ طاق ۲۔ مذکر أعم) فٹ۔ چوبیس گرہ کا پیمانہ۔

ہونٹ پھٹ جانا

۔ ہونٹ میں شدت سردی سے شگاف پڑجانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھٹ پَھٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھٹ پَھٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone